ڈاکٹر ظہور احمد اظہر

ڈاکٹر ظہور احمد اظہر

فاضل کالم نگار پروفیسر ڈاکٹر ظہور احمد اظہر جامعہ پنجاب لاہور [پاکستان] کے شعبہ عربی کے سربراہ رہ چکے ہیں۔ عربی زبان وادب کے حوالے سے آپ پاکستان میں ایک سند کی حیثیت رکھتے ہیں۔ بین الاقوامی موضوعات اور اسلامی دنیا کے موضوع پر آپ کے مضامین اور کالم پاکستانی اور عرب دنیا کے اخبارات کی زینت بنتے رہے ہیں۔

عالمی دہشتگردی عرب سپرنگ سے پانامہ لیکس تک

آج ہر دردمند دل کیلئے دنیا بھر کے مسلمانوں کی حالت قابل رحم ہے، دنیا بھر میں دہکتی ہوئی دہشت گردی کے بلند شعلوں ہی کو لے لیجئے، آج جہاں کہیں بھی یہ شعلے بھڑکتے ہیں، اس کا ذمہ دار مسلمان ہوتا ہے یابنا......

کیا یہ لوگ شام کے ٹکڑے کر سکتے ہیں؟

شام سے بڑی ہی ہولناک اور تشویشناک خبریں آرہی ہیں، یہ شام وہی سر زمین ہے جس پر ہمارے رسول پاک نبی آخر الزمانؐ نے بھی قدم رکھے تھے، ایک بار نہیں کئی بار تشریف لائے تھے۔ میرے خیال میں تو شام واحد بیرونی......

صدر پیوٹن کی چڑھائی اور شام کا لاغر گھوڑا

روس کے صدر ولادی میر پیوٹن بھی ایک بار پھر اپنے پرانے دائرہ کار سے نکل کر اپنے پرانے حریف انکل سام کے مقابلے پر آ گئے ہیں، روس کا پرانا لباس جارحانہ تو افغانوں نے تار تار کر دیا تھا اور سوویت یونین کا......

ہندو شناس یا ہندو مزاج؟

مغل بادشاہ جلال الدین اکبر نے اپنے والد ہمایوں کی شکست اور ناکامیوں پر غور کرنے کے بعد ایک جاہلانہ روش اختیار کی تھی کہ ہندوستان کے تمام لوگ اگر ایک ہی مذہب اپنا کر متحدہ قوم بن جائیں تو مغلیہ سلطنت......

المیئہ پیرس اور شیخ الازہر کا رد عمل

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں دہشت گردی کی جو قیامت صغریٰ برپا ہوئی ہے اس نے ’’مشرق و مغرب‘‘ کو ہلا کر رکھ دیا ہے اور اب ہر طرف خصوصاً مغرب میں اس پر شدید ردّ عمل سامنے آ رہا......