اس طالبعلم کو قائد اعظم یاد آئے اور بہت یاد آئے۔ کانگریسی قیادت اور انگریز حکمرانوں سے کس وقار اور شائسشگی کے ساتھ وہ بات کیا کرتے۔ قائد اعظم تو خال ہی ہوتے ہیں مگر ایسی بھی کیا مرعوبیت؟ وزیراعظم صاحب......
بدلتا بلوچستانجنگ اب کوئی چیلنج نہیں۔ بھارتی را کے باوجود جیت لی جائے گی۔ سوال ایک نظام عدل کی تشکیل کا ہے کہ بستیاں ہمیشہ پرامن رہیں۔ عدل ہی انصاف کی کلید ہوتا ہے۔ میاں محمد نواز شریف اور ڈاکٹر عبدالمالک سمیت......
بیچاری ریحام خانابدیت سفر کو ہے، مسافر کو نہیں۔ اکثر لوگ مگر اپنی ذات میں جیتے ہیں۔ کتاب اس لیے یہ کہتی ہے کہ درجات علم کے ساتھ ہیں۔ قبولیت اور قوت نہیں، حتیٰ کہ زہد کے ساتھ ب ھی نہیں۔ عمران خان کہتے ہیں کہ این اے......
ترازو میںسرکارﷺ کے ایک ارشاد کا مفہوم یہ ہے: کوئی اس دنیا سے اٹھے گا نہیں جب تک اسکا باطن آشکار نہ ہو جائے۔ واقعات تیزی سے رونما ہونے لگے ہیں۔ کوئی دن میں فیصؒہ ہوا چاہتا ہے۔ ایم کیو ایم کے دو وجود ہیں۔ ایک اس......
کون جانے سنہری دن کب طلوع ہو گا؟یہ غیر منطقی وجود کو بالآخر ہٹ جانا ہوتا ہے۔ موت اسرائیل کا مقدر ہے مگر اس وقت نواز شریف اور جنرل سیسی جیسے حکمران عالم اسلام پہ مسلط نہ رہیں گے۔ پانچ سال، دس سال یا دو عشرے۔ کون جانتا ہے کہ آنے والا......
مودی کو محبت نامہکثرت کی آرزو نے تمہیں برباد کر ڈالا حتیٰ کہ تم نے قبریں جادیکھیں بے شک جلد تم جان لوگے پھر بے شک جلد ہی تم جان لوگے میر شکیل الرحمٰن اور میاں محمد نواز شریف کچح ہی کر گزریں۔ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔......
اندیشہ ہائے دور درازپوٹھوہار میں یہ بہار کا موسم ہے اور اندیشوں کا!پھر موجِ ہوا پیچاں، اے میر نظر آئیزنجیر نظر آئی، شاید کہ بہار آئیجیسا کہ عرض کیا تھا، شیشے میں بال آگیا ہے......