سعودی عرب:اسکولوں میں موبائل پر پابندی برقرار، کیا ایسا پاکستان میں بھی ممکن؟

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

طلباء کو اسکولوں میں موبائل استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔

وزارت تعلیم کے ترجمان مبارک العصیمی نے یہ وضاحت اُن افواہوں کی تردید کرتے ہوئے جاری کی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ سعودی اسکولوں میں موبائل استعمال کرنے کی اجازت دیدی گئی ہے۔

انہوں نے توجہ دلائی کہ وزارت نے اس حوالے سے کوئی بیان ہی جاری نہیں کیا۔ اس سلسلے میں اس کے برعکس جو کہا جا رہا ہے من گھڑت ہے۔

سعودی عرب کے تعلیمی اداروں میں اس قانون کے تحت بہت سے ایسے کاموں سے بچا جاتا ہے جس کی وجہ سے تعلیمی سرگرمیاں متاثر ہونے کا خدشہ ہو۔ اگر ایسا قانون پاکستان کی تعلیمی اداروں میں بھی نافذ کر دیا جائے تو اس کے خاطر خواہ نتائج مل سکتے ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں