سعودی عرب:یوسف الادریسی قائم مقام انٹیلی جنس چیف مقرر
شاہ عبداللہ نے شہزادہ بندر بن سلطان کو علالت کے پیش نظر عہدے سے ہٹا دیا
''صدراوباما سعودیوں کے درشت لہجے کے لیے تیار رہیں''
سعودی عرب ایران ،شام اور مصر سے متعلق اقدامات نہ ہونے پر امریکا سے ناراض
سعودی انٹیلی جنس چیف کی منصب پر جلد واپسی
مغربی میڈیا کی قیاس آرائیاں غلط ثابت ہوگئیں، علالت کے پیش نظر منظر سے غائب تھے