اعلیٰ سطح اجلاس میں پاکستان کی قومی سلامتی پرغور
وزیراعظم نوازشریف کے زیر صدارت اجلاس میں اعلیٰ سول اور فوجی قیادت کی شرکت
طالبان میں باہمی خونریزی،حکومت کے ساتھ مذاکرات میں تاخیر
''ہمارے فدائین آپ کے ٹینکوں کے مقابلے کے لیے تیار ہیں'': ملا فضل اللہ کی دھمکی
ٹی ٹی پی کے ساتھ نتیجہ خیز مذاکرات چاہتے ہیں: وزیرداخلہ
حکومت ملک میں امن کی بحالی کے لیے وسیع تر ایجنڈے پر عمل پیرا ہے
''جج دہشت گردوں کی نہیں،اپنے محافظ کی گولی کا نشانہ بنے''
محافظ کے ہاتھ میں پستول تھا،دھماکا ہوتے ہی اس سے گولیاں چل گئیں
پارلیمنٹ لاجز میں غیر اخلاقی سرگرمیاں:جمشید دستی سے ثبوت طلب
ذمے دار ارکان پارلیمان کے خلاف بلا لحاظ کارروائی کی جائے گی:اسپیکر قومی اسمبلی
پشاور: سینما گھر میں پے درپے تین دھماکے، 12 افراد جاں بحق
ترجمان تحریک طالبان نے فلم بینوں پر بم حملے میں ملوث ہونے کی تردید کردی