یمن
علی صالح کی جماعت کے مرکزی رہ نما کی ریاض آمد
یمن میں سابق صدراورآئینی حکومت کے خلاف سازشوں میں سرگرم علی عبداللہ صالح کی جماعت کے ایک مرکزی رہ نما سلطان البرکانی حوثیوں کے جنگی جرائم پر احتجاج کے لیے سعودی عرب پہنچے ہیں۔
خیال رہے کہ حال ہی میں سلطان البرکانی نے سابق صدر علی عبداللہ صالح سے علاحدگی اختیار کرتے ہوئے صدر عبد ربہ منصور ھادی کی حکومت کی حمایت کا اعلان کیا تھا۔
اسی بارے میں
-
صالح نے القاعدہ کو اقتدار کی طوالت کے لئے استعمال کیا -
اقوام متحدہ:حوثیوں کے خلاف اسلحے کی پابندی عاید -
عرب اتحادی طیاروں کی صنعاء، شبوہ اور مارب میں بمباری -
فضائی حملوں میں حوثیوں اور صالح ملیشیا کی ہلاکتیں -
تعز میں حوثی باغیوں کے مراکز پر بمباری، متعدد ٹھکانے تباہ -
حوثی یمن کے بھی وفادار نہیں: عبداللہ بن زاید