روس کی خارجی انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ سرگئی نریشکن

سی آئی اے سے طویل عرصے کے بعد مگر تواتر سے رابطے میں رہتے ہیں: روسی انٹیلی جنس چیف

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

روس کی خارجی خفیہ ایجنسی 'ایس وی آر' کے سربراہ کا کہنا ہے کہ امریکی خفیہ ایجنسی سے طویل عرصے کے بعد مگر متواتر رابطے کئے جاتے ہیں۔

روس کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق روسی انٹیلی جنس چیف سرگئی نریشکن کے مطابق امریکہ کی سنٹرل انٹیلی جنس ایجنسی [سی آئی اے] کے ساتھ رابطوں میں رہتے ہیں اور معلومات کا تبادلہ ہوتا رہتا ہے مگر ایسا بہت لمبے وقفے کے بعد ہوتا ہے۔

العربیہ کی تازہ خبریں Google News کے ذریعے حاصل کریں

اسی بارے میں