امریکی نائب صدر جے ڈی وینس۔ (فائل فوٹو: رائٹرز)
جے ڈی وینس: چند دنوں میں ایران سے مذاکرات کے لیے سوئٹزرلینڈ جانے کی توقع ہے
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ہفتے کے روز فاکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ وہ جلد ہی ایران سے مذاکرات کے لیے سوئٹزرلینڈ کا سفر کریں گے۔
"مجھے اگلے دو دنوں میں کسی وقت روانہ ہونے کی امید ہے لیکن آپ جانتے ہیں کہ یہ ہمیشہ ایک نازک رابطہ کاری اور سفارتی پروٹوکول ہوتا ہے،" وینس نے کہا۔