منشیات کی ترویج کے الزام میں گرفتار شخص

ریاض میں ایک پاکستانی کو منشیات کی ترویج کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

سعودی عرب میں انسداد منشیات حکام نے دارالحکومت الریاض میں 4.38 کلو منشیات اور ہیروئن قبضے میں لے کر ایک پاکستانی ملزم کو گرفتار کرلیا۔

ریاض میں جنرل ڈائریکٹوریٹ فار نارکوٹکس کنٹرول نے پاکستانی شہریت رکھنے والے ایک شخص کو 4.38 کلو گرام میتھم فیٹامائن (شبو) اور ہیروئن کی تشہیر کرنے پر گرفتار کیا ہے۔

گرفتار ملزم کو مزید قانونی کارروائی کے لیے پبلک پراسیکیوٹر کے حوالے کردیا گیا ہے۔

العربیہ کی تازہ خبریں Google News کے ذریعے حاصل کریں

اسی بارے میں