سعودی عرب کے جنوبی علاقے جازان مین العارضہ سیکٹر میں سرحدی محافظوں کے جنگل میں گشت کے دوران 100 کلو گرام منشیات قبضے میں لے لی۔ یہ منشیات نشہ آور بوٹی قات پرمشتمل ہے۔
حکام نے قبضے میں لی گئی منشیات کے حوالے سے ابتدائی قانونی کارروائی مکمل کرکے ضبط شدہ منشیات متعلقہ ادارے کو منتقل کردی ہیں۔ تاہم اس کارروائی میں کسی شخص کی گرفتاری کی تصدیق نہیں کی گئی۔
انسداد منشیات حکام نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ منشیات کے لین دین کےلیے کام کرنے والے عناصر کے خلاف مکہ مکرمہ ، ریاض اور مشرقی صوبے کے علاقوں میں ہیلپ لائن نمبر 911 نمبر ملک کے دیگر علاقوں میں منشیات کےحوالے سے 999 پر رابطہ کرکے اطلاع دیں تاکہ منشیات فروش عناصر کے خلاف فوری قانونی کارروائی عمل میں لائی جا سکے۔
-
سعودی عرب: منشیات کی سمگلنگ میں ملوث 8 افراد گرفتار
سعودی عرب میں منشیات کی سمگلنگ اور تشہیر کے الزام میں 8 افراد کو گرفتار کرلیا ...
مشرق وسطی -
سعودی عرب میں منشیات کے دھندے میں ملوث دو افراد گرفتار
سعودی عرب میں انسداد منشیات حکام نے منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث دو جرائم پیشہ ...
مشرق وسطی -
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں 3 منشیات فروش گرفتار
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں 3 منشیات فروش گرفتار کر لیے گئے۔ ریاض پولیس کے ...
مشرق وسطی -
سعودی عرب میں دو افراد منشیات کی تشہیر کرتے گرفتار، ویڈیو جاری
مجاز سعودی حکام نے گھنٹوں کی نگرانی اور تعاقب کے بعد دو افراد کی براہ راست ویڈیو ...
مشرق وسطی