مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں پانچ فلسطینی شہید

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

فلسطینی وزارت صحت نے جمعرات کے روز کہا کہ مغربی کنارے کے شہر طولکرم میں نور شمس پناہ گزین کیمپ میں قابض صہیونی فوجیوں کے ساتھ جھڑپوں کے دوران پانچ فلسطینی شہید ہو گئے۔

فلسطینی وزارت صحت نے ان پانچ فلسطینیوں کے شہید ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق قابض اسرائیلی فوجیوں نے پناہ گزین کیمپ کی دیواریں پھلانگیں اور اندر گھس گئے۔ جس کے نتیجے میں اسرائیلی فوج اور کیمپ کے پناہ گزینوں کے درمیان جھڑپیں شروع ہو گئیں جس میں پانچ فلسطینی شہید ہو گئے ۔

العربیہ کی تازہ خبریں Google News کے ذریعے حاصل کریں

اسی بارے میں