پاکستان کی وزارت اطلاعات ونشریات نے جمعرات کو ایک بیان میں بتایا کہ نیشنل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) اور فوج نے اسلام آباد سے براستہ مصر غزہ کے لیے امداد کی پہلی کھیپ روانہ کر دی۔
بیان کے مطابق کھیپ میں موسم سرما کے لیے ایک ہزار خیمے، چار ہزار کمبل اور تین ٹن ادویات شامل ہیں۔
بیان میں کہا گیا کہ اس کھیپ کے باعث متاثرین غزہ کو فوری ریلیف ملے گا اور یہ کہ پاکستان مشکل کی اس گھڑی میں فلسطینیوں کے ساتھ کھڑا ہے اور ان کی حمایت جاری رکھے گا۔
-
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا پاکستان میں فلسطین کے سفارت خانے کا دورہ
فلسطینی سفیر سے ملاقات، اسرائیل کے ہاتھوں اندھا دھند قتل عام کا نشانہ بننے والے ...
پاكستان -
مکڈونلڈز پاکستان کا غزہ کے متاثرین کے لیے ایک کروڑ روپے کی امداد کا اعلان
فاسٹ فوڈ چین نے مزید وضاحت جاری کی کہ وہ پاکستان میں وہ سیزا فوڈز پرائیویٹ لمیٹڈ ...
پاكستان -
پاکستان طبی سامان، خیمے اور کمبل غزہ روانہ کر رہا ہے: دفتر خارجہ
وزیر خارجہ نے سعودی عرب، کویت، ترکیہ، اردن اور متحدہ عرب امارات میں اپنے ہم منصبوں ...
پاكستان