متحدہ عرب امارات : 12 ربیع الاول کو عام تعطیل کا اعلان

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

متحدہ عرب امارات میں 12 ربیع الاول کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

فیڈرل اتھارٹی آف ہیومن ریسورسز نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا ہے کہ 'وفاقی حکومت نے 12 ربیع الاول کی تعطیل کے لیے سرکلر جاری کیا ہے۔ یہ سرکلر وزارتوں اور وفاقی اداروں کے نام جاری کیا گیا ہے۔ تاہم نجی شعبے کی تعطیل کا اعلان ہونا ابھی باقی ہے۔ '

متحدہ عرب امارات میں اگلی عام تعطیل 2 اور 3 دسمبر کو قومی دن کے سلسلے میں ہوگی۔

العربیہ کی تازہ خبریں Google News کے ذریعے حاصل کریں

اسی بارے میں