پانچ اکتوبر 2024 کو ایک اسرائیلی حملے کے بعد دھواں کے بادل جنوبی لبنان کے شہر صور سے نظر آ رہے ہیں۔ (رائٹرز)
اسرائیلی فوج نے اتوار کے روز جنوبی لبنان کے 14 دیہات کے رہائشیوں پر زور دیا ہے کہ وہ فوراً علاقہ خالی کر کے دریائے أوَلی کے شمال میں منتقل ہو جائیں۔