لبنان کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ لبنان کے ساحلی شہر سور پر ہونے والی اسرائیلی بمباری سے کم از کم سات افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
وزارت صحت کے ہفتے کے روز جاری کیے گئے بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں 7 لبنانی شہری ہلاک اور 46 زخمی ہوئے ہیں۔