ہماری عدلیہ کی ایک محترم شخصیت کا بڑا حوصلہ ہے کہ انہوں نے اشفاق احمد کے بابے سے استفادہ کرتے ہوئے خود کو بھی ’’بابا‘‘ کہہ دیا، حالانکہ ابھی دور دور تک ان کے......
طالبان اقتدار یونیورسٹی کے پروفیسر اور وزیٹنگ پروفیسریونیورسٹیوں میں باقاعدہ پروفیسروں کے علاوہ وزیٹنگ پروفیسر بھی ہوتے ہیں جو گاہے گاہے لیکچر دینے کے لئے آتے ہیں۔ اسی طرح اسپتالوں میں وزیٹنگ ڈاکٹر کی سہولت موجود ہوتی ہے جنہیں کسی مریض کے لئے خصوصی طور......
ایک تھا گدھا، ایک تھی گدھی!اپنی تو ساری عمر گدھوں کے درمیان ہی گزری ہے، ہم انہیں گدھا اور وہ ہمیں گدھا سمجھتے رہے، اور یوں بقائےباہمی کے اصول کے تحت دونوں کی اچھی گزری۔ بس کچھ عرصہ پیشتر دونوں کے درمیان اس وقت کچھ شکررنجی......
قصائی اِن ایکشن!ہم سال کے تین سو پینسٹھ دنوں میں سے تین دن بکروں کے درمیان گزارتے ہیں،مگر ایک دوست کا کہنا ہے کہ یہ سب نظر کا دھوکا ہے، ہم دراصل پورا سال ہی بکروں اور بکریوں کے ساتھ بسر کرتے ہیں۔ خیر ان فروعی......
’’ڈسکو‘‘ رسمِ قل !پاکستان میں ایک نسل ’’کاشت ‘‘ کی گئی ۔بلکہ دنیا کے سبھی مغلوب ملکوں میں اس کی ’’شاخیں‘‘ موجود ہیں چنانچہ غالب ملکوں کو اپنی پالیسیوں کے نفاذ کے لئے کچھ......
جناب وزیراعظم، کیا سب کچھ معاف کردیا جائے!…جیوڈیشل کمیشن کی رپورٹ وہ توپ ثابت ہوئی ہے جس نے 21 گولوں کی سلامی بھی دی اور زمین پر فساد پھیلانے والوں کا قلع قمع بھی کردیا۔ اس اعلیٰ ترین کمیشن نے ہمارے قومی اداروں الیکشن کمشن، پارلیمنٹ اور نادرا......
جنت سے جہنم تک کا سفر!’’کیا خوبصورت صبح ہے۔ ٹھنڈی ہوا چل رہی ہے، درخت ایک سرمستی کے عالم میں جھوم رہے ہیں اور میں خود کو بہت تروتازہ محسوس کررہا ہوں۔ جو بدنصیب خدا پر یقین نہیں رکھتے وہ جوش ملیح آبادی کا یہ شعر......
میں نے نہیں مرنا!اللہ جانے کون لوگ ہیں جو سمجھتے ہیں کہ موت ہر شخص کو آنی ہے، مجھے تو کبھی ایسا خیال نہیں آیا کہ ایک دن مجھے بھی مرنا ہے، میں مر بھی کیسے سکتا ہوں، میں ٹھیک ٹھاک ہوں، میری دونوں ٹانگیں صحیح کام کررہی......