عطاء الحق قاسمی

عطاء الحق قاسمی

کالم نگار روزنامہ جنگ

شراب اقتدار اور سیاست!

سیانوں سے سنا ہے کہ اقتدار اور سیاست کا نشہ شراب کے نشے سے زیادہ ہوتا ہے تاہم یہ جڑواں ہیں، چنانچہ دونوں کا نشہ ملتا جلتا ہے۔ میں نے گزشتہ دنوں ارباب اقتدار اور ارباب سیاست کو شرابیوں کے لطیفے سنائے......

امراض خبیثہ و امریکہ

اللہ تعالیٰ نے جہاں ہمارے لئے بے شمار نعمتیں پیدا کی ہیں، وہاں بہت سی بیماریاں بھی ہم لوگوں کی منتظر ہوتی ہیں بلکہ ہم میں سے کچھ لوگ خود ایک بیماری ہوتے ہیں، تاہم یہاںان کا مذکور نہیں، میں تو ان......

وزیر اعظم یونس خان !

کرکٹ کے مایہ ناز کھلاڑی یونس خان نے آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کو ناک چنے چبوا کے پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔ گزشتہ روز وہ ایدھی سنٹر بھی گئے اور اپنا وقت یتیم بچوں کے ساتھ گزارا اور یوں انہوں نے......

دشمنوں کے درمیان دوستوں کی ایک شام!

سقوط ِ مشرقی پاکستان کے بعد جب ’’نیا پاکستان‘‘ وجود میں آیا تو انڈیا اور پاکستان کے مابین شملہ معاہدہ طے پایا جس پر پاکستان میں بہت ہنگامہ ہوا۔ میرا درج ذیل کالم انہی دنوں اسی......

جناب وزیر اعلیٰ، ایک سوال کا جواب رہ گیا ہے!

جناب وزیر اعلیٰ پنجاب کا شکریہ کہ انہوں نے میرے گزشتہ ’’توجہ دلائو‘‘ قسم کے کالم کا فوری نوٹس لیا اور پنجاب کے ہزاروں ملازمین کی عین عید کے دن دعائیں لیں۔ میں نے لکھا تھا کہ......

ڈاکٹر طاہر القادری، ایک چہرے پر کئی چہرے سجا لیتے ہیں لوگ!

ڈاکٹر طاہر القادری کو دلی مبارکباد کہ وہ 43 دن تک ایئر کنڈیشنڈ اور تمام تر سہولتوں سے آراستہ کنٹینر میں مراقبے کے بعد گزشتہ روز باہر نکلے اور کھلے میدان میں بیٹھے مرد و زن اور بچوں کی خیر و عافیت......

عمران خان کی تشویشناک ذہنی کیفیت

عمران خان ایک نڈر اور بے باک رہنما ہیںز وہ آئین سے نہیں ڈرتے، قانون سے نہیں ڈرتے، ججوں سے نہیں ڈرتے، صحافیوں سے نہیں ڈرتے، پارلیمنٹ سے نہیں ڈرتے، کسی سیاسی جماعت سے نہیں ڈرتے بلکہ اور تو اور خدا سے......

یہ سب کٹھ پتلیاں رقصاں رہیں گی رات کی رات!

عمران خان اور طاہرالقادری صاحب اپنے محبت کرنے والے پیروکاروں کے ساتھ فیس بک والے حربے استعمال کر رہے ہیں۔ فیس بک ایک بہت مفید چیز ہے اس سے لوگ ایک دوسرے کے قریب آتے ہیں مگر اس میں چکر دینے کی بھی بہت......