اگلے ہفتے واشنگٹن میں لبنان اور اسرائیل کے اعلیٰ عہدے دار ایک بار پھر ملاقات کرنے والے ہیں۔ یہ ملاقات امریکہ ایران جنگ کو روکنے کے لیے امن معاہدے کے لیے کوششوں سے ہٹ کر خالصتاً لبنان میں امن لانے کی......
لبنان: حزب اللہ کی سیاست مذہبی ڈھال کے لیے کوشاںحزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم ہمہ وقت ہمیں یہ باور کرانے کی کوشش میں بولتے رہتے ہیں کہ لبنان کی سیاست اس بنیادی مسئلے سے دو چار ہے کہ ملک میں اہل اقتدار اپنے جواز کو ثابت کرنے سے انکاری ہیں۔ ان کی تازہ......
لبنان کا نسلی امتیاز اور شامی مہاجرینکرسمس کے جلو میں شمالی لبنان کے علاقے منیہ میں شامی مہاجرین کی خیمہ بستی پر مقامی نوجوانوں کے ایک جتھے نے حملہ کر کے کئی جھگیوں کو آگ لگا دی جس کے بعد اہالیاں کیمپ سے ان کی مڈبھڑ ہوئی۔ لبنان میں مقیم......
حزب اللہ کی دن دہاڑے اسمگلنگ اور سیاسی حکمتِ عملیسرحدیں دنیا کی سب سے زیادہ ترقی یافتہ اقوام کی معیشت اور سکیورٹی کے لیے بھی سنگین چیلنج بن سکتی ہیں ،اس ضمن میں لبنان ایسے ملک کی تو بات ہی نا کیجیے، جس کی شام کے ساتھ واقع سرحد مسلسل ابتر صورت حال کی......
قاسم سلیمانی کی موت: امریکا، ایران جنگ میں فیصلہ کن موڑامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بہت سے لوگ محض ٹویٹر کا شیر قرار دیتے چلے آرہے ہیں،جو غرّاتے ضرور ہیں لیکن وہ اپنے مضحکہ خیز اور تندوتیزبیانات کو عملی جامہ نہیں پہناتے ہیں۔انھوں نے جارحانہ طرزِعمل اختیار......
حزب اللہ ،اسرائیل کا لبنان میں ٹاکرا اور شام کا محاذِ جنگاسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان گذشتہ اتوار کو فوجی محاذ آرائی دراصل محدود پیمانے پر ایک سائیڈ شو تھا۔حقیقی تنازع تو سرحد پار شام میں جاری ہے۔ اگرچہ اس محدود محاذ آرائی کی بین الاقوامی میڈیا میں شہ......