بلاشبہ پاکستان مشرق وسطیٰ کا براہ راست حصہ نہیں ہے لیکن مشرق وسطیٰ کے ممالک کے لیے اس کی اہمیت وافادیت ہمیشہ غیر معمولی رہی ہے۔ پاکستان کے جوہری طاقت بننے سے پہلے بھی اس کی مشرق وسطیٰ کے ملکوں کے لیے...
تیرا خوشہ خوشہ نوچوں، تیرا گوشہ گوشہ لُوٹوں!توشہ خانہ کی ادھوری، منتخب اور مبینہ طور پر پُرکاری سے تیار کی گئی رپورٹ عوام کے سامنے پیش کر دی گئی ہے۔ یہ رپورٹ 21 برسوں کی' لوٹ مار' کا ایک پہلو سے ذکر ہے 75 برسوں کی کہانی نہیں۔ 466 صفحات پر مشتمل...
سعودی عرب اور ایران کے درمیان نارملائزیشن کا اعلانچین سے لگا تار دو دن سے بڑی خبریں آئی ہیں۔ ایک روز پہلے صدر شی جن پنگ کے مسلسل تیسری بار جمہوریہ چین کے صدر منتخب ہونے اور اگلے روز بیجنگ میں سعودی عرب اور ایران نے 'نارملائزیشن' کے معاہدے پر دستخط کر...
ملکی مسائل اور عمران خان کی مقبولیت سے نمٹنے کی تدبیرپچھلے چند دنوں سے ' ٹیکنوکریٹس' کی حکومت کی بحث دھیرے دھیرے تیزی پکڑ رہی ہے۔ بحث کا بنیادی نکتہ یہ ہے 'مانا کہ عمران خان آج مقبولیت کے عروج پر ہیں ۔ اس لیے اگلے امکانی انتخابات میں انہیں دو تہائی...
پشاور کے بعد کراچی پولیس پر بھی حملہپھر پولیس چھاؤنی سے متصل کراچی پولیس کے سب سے بڑے مرکز پر دہشت گردوں نے حملہ کیا گیا۔ پھر تڑتراہٹ کی خوفناک آوازوں نے عروس البلاد کے باسیوں کو خوف میں مبتلا کر دیا۔ پھر دستی بم پھٹے، پھر خودکش جیکٹوں...
پولیس چھاؤنی پر دشمن کا حملہ!پولیس لائنز پشاور کی مسجد میں ہونے والے خوفناک دھماکے نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ ایک سو سے زائد قیمتی اور بے گناہ جانوں کا نقصان کبھی نہ بھول سکنے والا سانحہ ہے۔ شہدا کی اکٹریت پولیس اہلکاروں...
شاہد خاقان: عینی شاہد یا وعدہ معاف گواہ؟سیاست وحکومت کے ایوانوں میں 900 کی تعداد پوری کرنے کے بعد سیاستکاروں یا ظاہری سیاسی بے روزگاروں کے ایک جتھے نے 'حج' کی تیاری شروع کر دی ہے۔ سیاسی بے گھری کے خدشے نے انہیں اس عمر میں مجبور کر دیا ہے کہ...
کراچی سے ایک نئی آپشن کی نمودپاکستان جمہوری عمل کے ذریعے بنا تھا۔ اس لیے ابھی تک کا اجماع اسی پر ہے کہ اسے چلانے کا بہترین راستہ بھی جمہوریت ہے۔ جمہوریت کی عمل داری جس قدر بڑھتی جائے گی، ملک میں استحکام، ترقی، اطمینان اور ہم...