سعودی کرائون پرنس پاکستان کے وزیر اعظم کو فون کرکے سعودی عرب کو لاحق خطرات سے آگاہ کرتے ہوئے پاکستان کی مدد کی درخواست کرتے ہیں جس پر پاکستان کی سول و عسکری قیادت نے یک زبان ہو کر جواب دیا کہ برادر......
دہشتگردی کا مقابلہ دہشتگردی سےلاہور چرچ دھماکوں کے بعد جو کچھ ہوا اگر اس روش کوسختی سے روکا نہ گیا تو مستقبل میں ہر دہشتگردی کے واقعے کے بعد ایسے ہی منفی رد عمل کا خطرہ بڑھ جائے گا۔ یہ وہ فتنہ ہے جس کے پھیلنے سے پہلے ہی سختی سے......
کیا جمہوریت مضبوط ہوگئی؟؟؟پی پی پی کے اہم رہنما اور قابل احترام سینیٹر رضا ربانی کو وہ عہدہ (تقریباً) مل گیا جو انہیں اپنی پارٹی کے اقتدار کے دوران اُس وقت کے صدر اور پارٹی کے چئیرپرسن آصف علی زرداری نے دینے سے انکار کر دیا......
کاش ایسا ہو جائےایک قومی اخبار میں اتوار کے روز شائع ہونے والی خبر پڑھی تو دل سے دعا نکلی کاش ایسا ہو جائے۔ خبر کے مطابق عالم اسلام کو درپیش مسائل کے حل کے لیے سعودی عرب کے نئے حکمران شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اہم......
وہ بھی لعنت کر گیا..میرے گزشتہ کالم ـ’’روشن خیالی یا بے غیرتی‘‘ پر کچھ حضرات نے اعتراض کیا کہ روشن خیالی کو بے غیرتی کے ساتھ کیوں جوڑا گیا۔ اس کے جواب میں میں لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) شاہد عزیر کی......
’’مسجد ضرار‘‘ کی حقیقتلال مسجد کے مولانا عبدالعزیز کے تنازعہ نے ایک طبقہ کو یہاں یہ موقع فراہم کر دیا کہ اُس نے اسلام آباد کی پہلی مرکزی مسجد کو ’’مسجد ضرار‘‘ قرار دیتے ہوئے اُسے گرانے کا ہی مطالبہ......
ہمارے فیصلے امریکا میںپاکستان کے بارے میں فیصلے امریکا اور امریکی کانگریس میں ہو رہے ہیں جبکہ یہاں کی پارلیمنٹ بے خبر سورہی ہے۔ ہماری تو حالت یہ ہے کہ کابینہ کے اکثر ممبران کو نہیں معلوم کہ پاکستان اور امریکا کے اسٹریٹیجک......