این اے 122 کا ضمنی الیکشن صرف ایک الیکشن نہیں تھا، یہ عوام، وقت اور قدرت کی سپریم جوڈیشل کا حتمی فیصلہ بھی تھا، یہ فیصلہ ملک، سیاسی جماعتوں اور ملک کے سیاسی نظام کا مستقبل بھی ہے، پاکستان مسلم لیگ ن......
ترقی چیونٹی کے پاؤں لے کر پیدا ہوتی ہےوہ مزدور کا مقدر لے کر پیدا ہوا تھا لیکن اس نے اپنے وژن، محنت اور ایمانداری سے اپنا مقدر بدل دیا، وہ 2007ء میں دنیا کا چوتھا امیر ترین شخص بن گیا۔وہ 1926ء میں سویڈن کے ایک گاؤں Agonnaryd میں پیدا ہوا،......
مکہ اور مدینہ نزدیک تھاملک شام اور شہر دمشق مسلمانوں کے پانچ مقدس ترین شہروں اور ملکوں میں شمار ہوتا ہے، شام انبیاء، صحابہ، اولیاء اور مؤرخین کا ملک ہے، آپ دمشق کی جس گلی میں نکل جائیں، آپ کو وہاں کسی نہ کسی نبی، صحابی، ولی......
دنیا کی سب سے بڑی حقیقتدربار برآمدے سے شروع ہوتا تھا، یہ ایک وسیع برآمدہ ہے، چھت اونچی، دیواروں پر پچی کاری، جس طرف دیکھیں کوئی نہ کوئی آیت تحریر ہے، چھت لکڑی کی تھی اور کشتی کی طرح تھی، گائیڈ نے بتایا، بادشاہ جب دربار میں......
آہ غرناطہسن تھا 1492ء، مہینہ تھا جنوری اور تاریخ تھی دو۔ غرناطہ کی دس سالہ جنگ کا آخری دن آ چکا تھا، آراگون کا بادشاہ فرڈینینڈ اپنی بیگم ازابیلہ کے ساتھ الحمراء کے گیٹ پر پہنچ گیا۔ 1492ء تک اسپین میں پانچ......
جبرالٹر سےاور میں پھر طارق بن زیاد کے شہر میں داخل ہو گیا، جبرالٹر میرے سامنے تھا، دور دور تک تاحد نظر سمندر کا نیلگوں پانی تھا، پانی کے درمیان خشکی کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا تھا، خشکی کے اس چھوٹے سے ٹکڑے پر پہاڑیاں......
میاں صاحب بھی پانچ سال پورے کریں گےجنرل احمد شجاع پاشا آئی ایس آئی کے سابق ڈی جی ہیں، یہ 2012ء میں ریٹائرمنٹ کے بعد ’’یو اے ای‘‘ چلے گئے تھے، وہاں انھوں نے ملازمت اختیار کر لی، یہ پچھلے سال مارچ میں پاکستان آئے......
دولت کے ہاتھوں قتل ہونے والے لوگفائرنگ کی آواز آئی، لوگ دوڑ کر ڈیرے پر پہنچے، راؤ اقبال خان خون میں لت پت پڑے تھے، ان کا چھوٹا بیٹا راؤ اطہر چند گز کے فاصلے پر پڑا تھا جب کہ دوسرا بیٹا راؤ اظہر ہذیانی کیفیت میں دہلیز پر بیٹھا تھا،......