جاوید چودھری

جاوید چودھری

سینئر صحافی، اینکر پرسن اور کالم نگار روزنامہ ایکپسریس نیوز

کاش ہمارے بادشاہ بھی

میں اورخان غازی کے مقبرے میں داخل ہوا، فاتحہ پڑھی اور دائیں بائیں اور پائنتی کی قبروں کے کتبے پڑھنے لگا اور میں پھر دو قبروں کے بعد اس قبرتک پہنچ گیا میں جس کی تلاش میں چھ مرتبہ ترکی گیا، دو مرتبہ......

خواب اور حقیقتیں

خوابوں اور حقیقتوں میں بڑا فرق ہوتا ہے اور عمران خان کو بہرحال خوابوں کی دنیا سے باہر آنا ہو گا‘ میں خوابوں اور حقیقتوں کی طرف آنے سے قبل ایک اعتراف کرنا چاہتا ہوں‘ عمران خان مستقبل کے......

’’میں مائیک ٹائی سن تو نہیں بن رہا‘‘

مائیک ٹائی سن تازہ ترین مثال ہے، یہ زندگی کے پہلے حصے میں عروج پر پہنچا، دوسرے حصے کے آخر میں دیوالیہ ہوا اور یہ اب تیسرے اور چوتھے حصے میں عبرت ناک زندگی گزارے گا، یہ فٹ پاتھوں پر ایڑھیاں رگڑے گا،......

ماما جی پالیسی

ایک خواجہ سراکسی پہلوان سے لڑ پڑا‘ لڑائی کے دوران خواجہ سرا نے پہلوان کو دھمکی دی ’’میں تمہارے ساتھ خوفناک سلوک کروں گا‘‘ پہلوان نے قہقہہ لگا کر جواب دیا......

نئے سیارے دریافت کرنا ہوں گے

دنیا کے پاس اب دو آپشن ہیں، ہم لوگ زمین جیسے پانچ نئے سیارے دریافت کر لیں اور دنیا کے مختلف مذاہب، نسلیں اور گروہ ان پر شفٹ ہو جائیں، ایک سیارہ عیسائیوں کا ہو، دنیا بھر کے عیسائی بیت اللحم، ویٹی کن......

زاکوپانا کا اداس بے زار ناظر

زاکو پانا (Zako Pane) پولینڈ کے جنوب میں واقع ہے، یہ ملک کا بلند ترین شہر ہے، کراکوف سے زاکوپانا تک ایک سو دس کلو میٹر کافاصلہ ہے مگر سنگل سڑک، رش اور پہاڑی علاقے کی وجہ سے یہ فاصلہ دو اڑھائی گھنٹے......

عفریت

اور ایک ظہیر ماڈل بھی ہے، ظہیر صاحب کراچی کے بڑے بزنس مین ہیں، آج سے 22 سال قبل ان کا اکلوتا بیٹا حادثے کا شکار گیا، بیوی دوسری بار ماں بننے کی صلاحیت سے محروم تھی، ظہیر صاحب کے پاس دو آپشن تھے، یہ......

’’فری ہینڈ‘‘

آپ پاکستان کے کسی بھی شہر میں رہتے ہوں، آپ کا تعلق خواہ کراچی، حیدر آباد، سکھر، لاہور، فیصل آباد، سیالکوٹ، راولپنڈی، اسلام آباد، بنوں، پشاور یا پھر کوئٹہ، ژوب اور زیارت سے ہو یا پھر آپ ملک کے کسی......