پاکستان کو بیرونی طاقتیں اتنا نقصان نہیں پہنچا سکیں جتنا نقصان پاکستان کو پاکستانیوں کے ہاتھوں اٹھانا پڑا۔ بانی پاکستان قائداعظم کی وفات کے فوری بعد اقتدار کی رسہ کشی میں اسلام کو گھسیٹا گیا۔ مسلمانوں......
درویش جججب کوئی جج اپنی جان ہتھیلی پر رکھ لے تو پھر اُسے کوئی خودکش بمبار ڈرا سکتا ہے نہ کوئی طاقتور خفیہ ادارہ مرعوب کر سکتا ہے۔ ایسے بے خوف جج کے فیصلوں پر کوئی حکومت عمل کرے یا نہ کرے لیکن وہ جج قانون کی......
جاسوس ادارے اور صحافیماریانہ بابر پاکستان کی مایہ ناز اور جرأت مند صحافیوں میں سے ایک ہیں۔ خاتون ہونے کے باوجودانہوں نے اپنی صحافتی زندگی میں ایسے ایسے کام کئے ہیں جو مرد صحافیوں کے لئے بھی بہت مشکل تھے۔ ماریانہ بابر کی......
آزادی کی واحد ضمانتمغرب کی اذان شروع ہوئی تو دوست نے سلسلہ کلام منقطع کیا اور الوداع کہنے کیلئے اٹھ کھڑا ہوا۔ وہ بہت عرصے کے بعد مجھے ملا تھا۔ کچھ سال پہلے میرے اس صحافی دوست پر پشاور میں قاتلانہ حملہ ہوا تھا۔ حملہ......
دشمنوں کا شکریہعمر چیمہ کئی دنوں سے اصرار کر رہے تھے کہ میں اپنی نقل و حرکت کو محدود کردوں اور گفتگو میں احتیاط سے کام لوں۔ یہ وہ مشورہ ہے جو پاکستان کے اکثر صحافی ایک دوسرے کو دیتے ہیں لیکن اس مشورے پر خود عمل نہیں......
لبرل ظالمان اور ڈاکٹر عافیہ صدیقیصلاح الدین ربانی افغان حکومت کی قائم کردہ امن کونسل کے نئے سربراہ ہیں۔ وہ طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لئے کوششوں میں مصروف ہیں حالانکہ انہی طالبان پر الزام ہے کہ انہوں نے صلاح الدین ربانی کے......