چارلی ہیبڈو نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے شمارے کے سرورق پر رسالت مآب ﷺ کا خاکہ شائع کرے گا۔ اس ہفت روزے کا وکیل کہتا ہے:’’ہم ہار نہیں مانیں گے۔ میں چارلی ہوں۔ کا مطلب ہے ’’توہین......
آخر کب تکٹی وی سکرین لہو سے رنگین ہے۔ سالوں سے ایسا ہی ہے۔ ایک ہی منظر کوئی کہاں تک دیکھے! کچھ باقی نہیں رہا۔ ریاست، سماج، حکومت، امید۔ لگتا ہے کسی نے کتابٰ حیات سے ان الفاظ کو کھرچ ڈالا ہے۔ اب اگر کچھ......
سید منور حسن کی تنہائیمحمد مرسی کی حمایت میں سید منور حسن تنہا کھڑے ہیں کوئی اسلام پسند انکے شانہ بشانہ نہیں ہے۔ سب انہیں چھوڑ چکے، جیسے "النور" والے اخوان کو۔ جماعتِ اسلامی بدل گئی۔ تجدید واحیائےدین کی ایک......