سرور منیر راؤ

سرور منیر راؤ

شام کی صورتحال اور روس کی بڑھتی ہوئی دلچسپی

شام کی صورت حال ان دنوں عالمی منظر نامے پر نظر رکھنے والے افراد کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ روس نے دو ہفتے سے شام میں دولتِ اسلامیہ کے شدت پسندوں کو نشانہ بنانے کیلئے فضائی حملوں کا آغاز کیا جبکہ......

حج۔ اس بار

اس ہفتے بدھ کے دن تیس لاکھ سے زائدفرزندان توحید حج ادا کریں گے ۔ پاکستان سے اس سال ایک لاکھ چوراسی ہزار عازمین حج مکہ گئے ہیں جن میں نصف سرکاری سکیم کے تحت جبکہ باقی نصف پرائیویٹ حج آپریٹرز کے ذریعے......

سانحات کعبہ …تاریخی جائزہ

مسجد الحرام کے صحن میںجمعہ کے دن شدید طوفان کے نتیجے میں کرین گرنے کے حادثے میں 107 سے زائد افراد شہید جبکہ سینکڑوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔ سعودی حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کے وقت 83 کلومیٹر فی گھنٹہ کی......

زرداری صاحب کا مس فائر

سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے جمعرات کے دن جس تضحیک اور دھمکی آمیز انداز میں پاکستانی افواج کے سربراہ کو مخاطب کیا اسے پاکستان کے سبھی محب وطن سیاستدانوں، دانشوروں اور......

وادی بدر اور بئیر روحاء میں ایک دن

بدر کا مقام مدینہ سے مکہ جانیوالے پرانے راستے پر تقریباً نصف مسافت پر ہے۔ مدینہ سے کچھ ہی دور سفر کریں تو طویل پہاڑی سلسلہ شروع ہو تا ہے۔ اس پہاڑی راستے میں بھی ایک جدید دو رویہ شاہراہ بنائی گئی ہے......

وادی حلیمہؓ میں ایک شام

نشانات ارض مقدس کے بارے میں تحقیقی سفر کے دوران نماز جمعہ طائف میں ادا کرنے کے بعد ہم وادی حلیمہؓ روانہ ہوئے۔طائف سے الباحۃ شاہراہ پر58کلو میٹر کے فاصلے پر وادی حلیمہؓ ایک دل کش اور پر فضا پہاڑی وادی......

غار حرا پر ایک شام

میں پہلی بار 1988ء میں جبل نور اور غار حرا پر گیا ۔27سال بعد گزشتہ ہفتے جب دوبارہ گیا تو راستے کی صورتحال بہت مختلف تھی۔ 1988ء میں جبل نور کے آغاز سے غار حرا تک پہاڑ پر چڑھنے کیلئے نہ تو کوئی باقاعدہ......

مکہ المکرمہ ....تعمیر و توسیع اور تاریخی آثار

ایک تحقیقی کاوش کے سلسلے میں ان دنوں مکة المکرمہ میں ہوں۔ پاکستانیوں کی ملت اسلامیہ اور خاص طور پر ارض مقدس سے جو والہانہ محبت ہے وہ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ اس امر کا اندازہ جمعہ کے دن اسلام آباد کی......