طارق محمود چوہدری

طارق محمود چوہدری

سینئر صحافی اور کالم روزنامہ 'نئی بات' ۔ اسلام آباد

اجتماعی قبروں کے پناہ گزین

بے زمین، بے شناخت، روہنگیا مسلمانوں کو جائے امان ملی بھی تو کب؟ زندگی سے محرومی کے بعد۔ کوئی جائے پناہ ملی بھی تو کہاں؟ سطح زمین پر نہیں۔ دھرتی کی آغوش میں، بہت گہرائی میں، اجتماعی قبروں کے اندر۔ ایسی......

یہ ہے شائننگ انڈیا

دنیا کی سب سے بڑی انگلش سپیکنگ جمہوریہ کے سب سے بڑے قانون ساز ادارے راجیہ سبھا کی دہلیز پر گجندر سنگھ کی لٹکتی لاش اب کسے یاد ہوگی؟ راجستھان کے اس بے بس، کسان کی آتما ہتیا کا لائیو منظر تو اب مہان......

ارب پتی کلب

ارب سے زائد انسانوں، سات براعظموں اور دو سو کے قریب چھوٹے، بڑے ممالک پر مشتمل اس وسیع و عریض عالمی گاؤں کے چوہدریوں، اس کے کرتا دھرتا، فیصلہ سازوں کی تعداد چند سو سے زیادہ نہیں۔ وہ 1826ء افراد جو نہ......

مینڈیٹ یا پانی کا بلبلہ

رکھ دیا ہے۔ بھارتی عوام کی جانب سے پنکچرزنی کی اس واردات سے ثابت ہو گیا کہ مینڈٰیٹ کی حیثیت پانی کے بلبلہ سے زیادہ نہیں۔ سرکاری دعوے، غیرسرکاری اداروں کے جائزے، سروے، چینلوں اور اخباروں کے تجزیئے لاکھ......

پرانا پاکستان بمقابلہ نیا پاکستان

اس سے پہلے کہ نئے پاکستان کی بات کو مزید آگے بڑھائیں۔ تھوڑا سا مزید تذکرہ پرانے پاکستان کا۔ اس پاکستان میں مختصر عرصہ کے لئے بطور تیرک، معتوب اور معطوں سویلین کو اقتدار میں حصہ ملا۔ بس اتنا ہی جتنا......

ناکام دھرنا ۔۔۔ کامیاب

یہ اعتراف، ایک رسوا کن سچائی ہے کہ دھرنا کامیاب ہو چکا۔ شاعرہ نے کسی الہامی لمحے میں کہا تھا کہ بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی۔ استعفیٰ تو نہیں آیا، نہ آنا تھا، نہ آئے گا۔ لیکن ناکام ترین دھرنا......

ست رنگا میلہ ختم

اوسلو سے لیکر چڑھتے سورج کی دھرتی ٹوکیو تک سات براعظم جاگتے تھے اور فٹ بال کی دنیا پر حکمرانی کی جنگ جاری تھی۔ اس مہایدھ نے زمان و مکاں کی قید کو 120 منٹ کیلئے ختم کر کے رکھ دیا۔ فاصلے سمٹ گئے۔ صحرائے......

ڈرون حملے بند

القاعدہ اور موت کے مشینی ہرکارے ڈرون کا آپس میں چولی دامن کا ساتھ رہا ہے۔ حکومت وقت کی جرات مندانہ سفارت کاری اور غیرت مند جمہور کی طویل جدوجہد کامیابی سے ہمکنار ہوئی۔ پاکستان کی فضاؤں میں موت برساتے......