میں امریکا کے القدس (یروشلیم ) کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے اور تل ابیب سے سفارت خانے کی منتقلی کے فیصلے پر عرب اور مسلم دنیا کے غیظ وغضب کو سمجھ سکتا ہوں ۔ لفظ ’’القدس......
'مشرق کا ہٹلر' اور جنبلاط کے مشورےلبنان اور دیگر ممالک کے سیاستدانوں اور مبصرین کے لیے بہتر ہو گا کہ وہ مختلف سیاست اپنانے والے نئے سعودی عرب پر توجہ مرکوز کریں۔ اس حقیقت کو مدنظر رکھ کر بیان دیں اور اقدام کریں کہ شاہ سلمان کی رہنمائی......
اخوان المسلمون: دہشت گردی کی ’’ماں ‘‘ڈاکٹر عبدالمنعم سعید نے اخبار الشرق الاوسط میں شائع شدہ اپنے ہفتے وار کالم میں لکھا ہے کہ مسلم دنیا میں دہشت گردی کے نظریے کی اصل جڑ بنیاد اخوان المسلمون کی زرخیز سرزمین میں پیوست......
کیا سعودی عرب میں 'بیداری' ختم ہو رہی ہے؟”الصحوة “(بیداری) سعودی ابلاغی تعبیر ہے۔ اس سے سیاسی اسلام کی بیداری مراد لی جاتی ہے۔ اس عمل کی قافلہ سالار جماعت الاخوان المسلمون ہے۔ الذایدی رقمطراز ہیں کہ خصوصاً سعودی عرب اور عموماً......
شمالی کوریا : بشارالاسد پر شاداںحال ہی میں بعض خبروں میں اقوام متحدہ کی سینتیس صفحات پر مشتمل ایک خفیہ رپورٹ کا حوالہ دیا گیا ہے۔یہ رپورٹ پریس کے لیے افشا کی گئی تھی۔اس میں شمالی کوریا کی جانب سے اقوام متحدہ کی عاید کردہ......
اخوان المسلمون اور خطہ خلیج میں اس کے ’’ بھائی‘‘جن لوگوں نے ایک زبردست کویتی ڈراما ’’ حامی الدیار‘‘ الدسمہ تھیٹر میں 1986ء میں دیکھا ہوگا ،انھیں سعد الفرج کی اداکاری کے دلچسپ مناظر یاد ہوں گے۔ ایک منظر میں سعد الفرج نے ......
الریاض عالمی اتحادہم سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور عرب اور مسلم دنیا کے سربراہان ریاست و حکومت کے درمیان اجلاس کے (نتائج کے) منتظر ہیں۔ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز......
شہزادہ محمد بن نایف اور قومی وحدت کے مقاصدایک مقولہ ہے : صحت مند شخص سے وہی حسد اور رشک میں مبتلا ہوتے ہیں جو بیمار ہوتے ہیں۔ مشرقِ وسطیٰ تباہ کاریوں سے دوچار ہے۔ عرب اور مسلم دنیا میں۔۔۔۔۔۔۔ مشرق میں افغانستان اور پاکستان سے لے کر مغرب میں......