میں جب بھی بنگلہ دیش جاتا ہوں تو دیکھتا ہوں کہ کوئی نہ کوئی ادارہ پستی کا شکار ہوا ہے۔ پچھلی بار پارلیمنٹ تھی۔ اس بار ایک معروف وکیل کے الفاظ میں عدلیہ کمزور ہوئی ہے۔ پھر بھی جو بات پریشان کن ہے وہ یہ......
ایک ’’اسٹیٹس کو‘‘ ملکجب بھی میں بنگلہ دیش واپس آتا ہوں تو مجھے لگتا ہے کہ اس کا کوئی نہ کوئی اور ادارہ زوال کا شکار ہو چکا ہے۔ گزشتہ مرتبہ یہ پارلیمنٹ تھی اور اس مرتبہ عدلیہ جو ایک چوٹی کے وکیل کے تبصرے کے مطابق بس موت......
کشمیر میں فوج کا ناجائز استعمالدو لڑکے کشمیر میں مارے گئے۔ یہ واقعہ اپنے طور پر الجھا ہوا ہے۔ سفید رنگ کی ایک کار کو غلطی سے اس جیسی ایک اور کار سمجھ لیا گیا جو مبینہ طور پر دہشت گردوں کو لاتی لیجاتی تھی۔ اس کار پر یک لخت 115......
موازنہ نہرو اور پٹیلپنڈت جواہر لعل نہرو اور سردار ولہب بھائی پٹیل دونوں ہی تحریک آزادی کے دو چمکتے ستارے ہیں۔ ایک کا جھکاؤ مرکز سے بائیں جانب تھا دوسرے کا مرکز سے دائیں جانب تھا (یعنی ایک لیفٹسٹ دوسرا رائٹسٹ) لیکن انھوں......
ناموں کا افشا اہم ہے یا کارروائیبیرونی ممالک میں غیر قانونی بینک اکاؤنٹ رکھنے والوں کے بارے میں اسمبلی میں بحث ہو رہی تھی کہ جن کو چند روز قبل معافی دیدی گئی ہے لیکن ان کے نام ظاہر نہیں کیے گئے۔ بظاہر یہ لگتا ہے کہ ان کا تعلق دونوں......
مذہبی تعصب اور تعمیر و ترقی کا دعویٰبابری مسجد کے 1992ء میں انہدام پر مسلمانوں نے آزادی کے بعد پہلی بار محسوس کیا کہ وہ حقیقی طور پر ایک اقلیت ہیں۔ مذہب کی بنیاد پر برصغیر کی تقسیم نے ان کے مستقبل پر کوئی منفی اثر نہیں ڈالا تھا کیونکہ......
کانگریس مرجھا گئیہریانہ اور مہاراشٹر کے ریاستی انتخابات میں کانگریس کی شکست کوئی حیرانی کی بات نہیں۔ جن لوگوں نے 2014ء کے لوک سبھا کے انتخابات کے بعد سیاسی اتار چڑہاؤ پر نظر رکھی ہے ان کو پتہ تھا کہ کانگریس اب قصہ......
بھارت چین سرحدی تنازعے میں پیچیدگیمیری پریشانی یہ ہے کہ ریاست گجرات کے جاری کردہ بھارت کے نقشے میں ارونچل پردیش کو نقطوں والی لائنوں میں دکھایا گیا ہے جس کا مطلب ہے کہ یہ ایک متنازعہ سرزمین ہے اور یہ وزیر اعظم مودی کے ایما پر کیا گیا۔......