بھارتی سپریم کورٹ کا عورت کی اجتماعی عصمت ریزی کا سخت نوٹس
تمام 13 ملزمین گرفتار،پراسیکیوٹر کی ریمانڈ میں توسیع کے لیے درخواست
زیر جامے میں27 ہزار ڈالرز چھپا کر لے جانے پر طالبہ کے خلاف مقدمہ
مراکشی نژاد برطانوی طالبہ شامی باغیوں کو استنبول کے ذریعے رقم پہنچانا چاہتی تھی
ترک ڈرامے مشرق وسطیٰ کے بعد پاکستان، روس اور چین میں مقبول
ٹی وی ڈرامے 54 ممالک میں دیکھے جارہے ہیں،15 کروڑ ڈالرز زرمبادلہ کمایا
مدینہ منورہ میں قرآن گاہ کی تعمیر سمیت 13 ثقافتی منصوبے
شہرالنبی کو اسلامی ثقافت کا مستقل دارالحکومت بنانے کے لیے سعودی حکومت کا اقدام
سعودی شہری کے گھر سے تیل نکل آیا
مکان الیکٹریسٹی کمپنی کے دفتر، پٹرول پمپ کے قریب واقع ہے
کویت پولیس اہلکاروں کے لیے داڑھی رکھنے پر پابندی عائد
مختلف اسٹائل میں حجامت اور کریموں کا استعمال بھی ممنوع
مسجد نبوی میں 37 سال سے باجماعت نمازادا کرنے والاخوش نصیب افغان
ہمیشہ سیاہ پگڑی پہننے والے حاجی محمد مدینہ منورہ کے شہریوں میں بہت مقبول ہیں
''جنیوا آنے میں 12 گھنٹے لگے،چند منٹ اور بولنے دیں''
شامی وزیرخارجہ ولید المعلم کی تقریر کو طول دینے پر بین کی مون سے تلخ کلامی
الجزائر میں ہٹلر کے ہم شکل نے سراسیمگی پھیلا دی
ہٹلر کے فلسفے کا قائل نہیں، لیکن فلمی کردار ادا کر سکتا ہوں
اخوان کے لیڈروں سے جان ایف کینیڈی ائیرپورٹ پر وی آئی پی برتاؤ
دوسرے مسافروں کی طرح پوچھ تاچھ اور سامان کی تلاشی نہیں لی گئی