امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان اقوام متحدہ میں خصوصی ایلچی مقرر
امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزارت خارجہ کی ترجمان ہیذر ناورٹ کو اقوام متحدہ میں امریکی سفیر مقررکیا ہے۔ اس فیصلے کا جلد ہی سرکاری سطح پر اعلان کیا جائے گا۔
"سی این این" ٹیلی ویژن نیٹ ورک نے امریکی حکومت کے دو عہدیداروں کی شناخت مخفی رکھتے ہوئے ان کے حوالے سے صدر آج جمعہ کو ہیذر ناورٹ کو اقوام متحدہ میں امریکی مندوب تعینات کریں گے۔
خیال رہے کہ ہیذر ناورٹ اپنی پیش رو نکی ہیلی کی جگہ ان کا منصب سنھبالیںگی۔ ہیلی نے اکتوبر کے اوائل میں اچانک اقوام متحدہ میں امیریلی ایلچی کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کرد دیا تھا۔
گذشتہ ماہ امریکی ذرائع ابلاغ میں اقوام متحدہ میں ایلچی کے حوالے سے مختلف نام سامنے آئے تھے۔ ان میں وزارت خارجہ کی ترجمان ہیذر ناورٹ بھی شامل ہیں جو صدر ٹرمپ کے قریبی حلقے میں شامل ہیں۔
-
تین روز کے دوران 20 ہزار سے زیادہ شامیوں نے ادلب سے نقل مکانی کی : اقوام متحدہ
شام میں گزشتہ محض تین روز کے دوران 20 ہزار سے زیادہ افراد نے ادلب کے صوبے کے جنوب ...
بين الاقوامى -
اقوام متحدہ میں حماس کے خلاف امریکا کی مذمتی قرارداد ناکام
امریکا کی جانب سے فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کی مذمت کے لئے اقوام متحدہ ...
بين الاقوامى