ٹرمپ انتظامیہ ایران پر اضافی پابندیوں کا آج اعلان کرے گی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

امریکی کانگریس میں ڈیموکریٹک پارٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ واشنگٹن جمعرات کے روز ایران کے مالی شعبے پر مزید پابندیاں لگانے کے لیے پر تول رہا ہے۔

صدارتی انتخاب سے پہلے امریکا نے ایران پر اپنے دباؤ میں اضافہ کیا ہے۔

پابندیوں کے نئے مرحلے کے کامیابی سے نفاذ کے بعد ایران بین الاقوامی مالیاتی نظام سے مکمل طور پر کٹ جائے گا۔

مؤقر اخبار ’واشنگٹن پوسٹ‘ نے حالیہ امریکی منصوبے سے متعلق سب سے پہلے خبر دی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں