شام : حزب اللہ کا اہم کمانڈر اسماعيل زہری ہلاک
شام میں جیش حُر کے زیرانتظام خصوصی مشن کے بریگیڈز نے اعلان کیا ہے کہ اُس نے لبنانی تنظیم حزب اللہ کی ملیشیاؤں کے ایک اہم اور القلمون میں حزب اللہ کے آپریشن کمانڈر اسماعیل احمد زہری کو ہلاک کردیا ہے۔
بریگیڈز کی جانب سےجاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ زہری کی زندگی کا خاتمہ اس کی گاڑی کو نشانہ بنا کر کیا گیا۔
زہری کا شمار گزشتہ صدی میں اسّی کی دہائی میں حزب اللہ کی ملیشیاؤں کے بانی رکن میں کیا جاتا ہے۔
دوسری جانب "حزب الله" ملیشاؤں کی جانب سے زہری کی موت کا اعتراف کیا گیا ہے تاہم ملیشیاؤں کے مطابق زہری طویل عرصے سے ایک لاعلاج مرض کے ساتھ لڑنے کے بعد فوت ہوئے۔
-
ایران کی پروردہ حزب اللہ خطے میں فرقہ واریت کی جڑ ہے: الجبیر
ترکی خطے میں قائدانہ کردار ادا کررہا ہے
بين الاقوامى -
ایران کا دہشت گرد تنظیم "حزب الله" کی سپورٹ جاری رکھنے کا اعلان
ایرانی وزیر خارجہ کے معاون عباس عراقجی کا کہنا ہے کہ تہران لبنانی تنظیم حزب اللہ ...
مشرق وسطی -
نئی حزب اللہ کو سر اٹھانے کی اجازت نہیں دیں گے: یمن
ایران خطے میں نفرت کی سیاست بند کرے
بين الاقوامى