مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں اور قابض حکام کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
"العربیہ" نیوز چینل کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصی کے ایک دروازے بابِ اسباط پر نمازیوں اور قابض اسرائیلی فوجیوں کے درمیان جھڑپوں کے دوران پانچ فلسطینی زخمی ہو گئے۔
چینل کے نمائندے کے مطابق زخمی ہونے والوں میں فلسطینی سیاسی شخصیت ڈاکٹر مصطفی البرغوثی بھی شامل ہیں۔
اسرائیلی پولیس کی جانب سے مسجد اقصی کے تین دروازوں اسباط ، سلسلہ اور مجلس کے سامنے الکٹرونک اسکینروں کی تنصیب کے بعد بیت المقدس میں کشیدگی دیکھی جا رہی ہے۔
اسرائیلی پولیس نے پیر کے روز "یہودی آبادکاروں" کو حرم قدسی کے صحنوں پر ایک مرتبہ پھر سے دھاوے شروع کرنے کی اجازت دے دی۔
-
اسرائیل، الاقصی کشیدگی کی آڑ میں القدس کی شناخت تبدیل کر سکتا ہے‘‘
مصر کی تاریخی جامعہ الازھر کی جانب سے مسجد اقصیٰ میں نماز پر پابندی کی شدید مذمت
بين الاقوامى -
یونیسکو:دیوار گریہ اور مسجد اقصیٰ پر یہودیوں کا دعویٰ باطل قرار
عالمی ادارے کے فیصلے پر اسرائیل سیخ پا
ایڈیٹر کی پسند -
اردن :انتہا پسند یہود کے مسجد اقصیٰ میں داخلے کی مذمت
اردن نے سخت گیر یہودیوں کو مسجد اقصیٰ کے احاطے میں داخل ہونے کی اجازت دینے پر ...
مشرق وسطی