شاہ سلمان کی ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے منگل کے روز ریاض کے قصرِ یمامہ میں ملائیشیا کے وزیراعظم محمد نجیب عبدالرزاق کا استقبال کیا۔

سعودی فرماں روا اور ملائیشیا کے وزیراعظم کے درمیان بات چیت میں دو طرفہ تعلقات اور دونوں ملکوں کے درمیان تعاون پر تبادلہ خیال ہوا۔

اس کے علاوہ خطے کی تازہ ترین صورت حال بھی زیر بحث آئی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں