سعودی عرب : معتمرین کی یومیہ تعداد بڑھا کر 70 ہزار کر دی گئی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

سعودی عرب میں وزارت حج و عمرہ کے مطابق معتمرین کی یومیہ تعداد کو بڑھا کر 70 ہزار کر دیا گیا ہے۔

یہ بات منگل کے روز ایک اعلان میں بتائی گئی۔

Advertisement

وزارت کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں حفاظتی تدابیر اور احتیاطی اقدامات پر پوری طرح کاربند رہا جائے گا۔

وزارت نے واضح کیا کہ یہ فیصلہ متعلقہ اداروں کے ساتھ رابطہ کاری سے کیا گیا۔ عمرے کی بکنگ "توکلنا" ایپلی کیشن کے ذریعے کی جا سکتی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں