ایران کی بندر عباس ریفائنری میں دھماکہ، متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

ایران کے جنوبی علاقے میں بندر عباس شہر کے قریب واقع بندر عباس ریفائنری میں دھماکے سے متعدد افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔

ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی ایرنا کے مطابق تیل ریفائنری میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں متعدد افراد اپنی جانیں گنوا بیٹھے۔ نیوز ایجنسی کے مطابق ابھی تک واقعہ پر حکام نے کوئی بیان جاری نہیں کیا۔

اس سے قبل ستمبر 2023 میں ایک حادثے کے نتیجے میں ایک مزدور ہلاک جبکہ دیگر چار زخمی ہوگئے تھے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں