نیتن یاہو : ٹرمپ کے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے لیے بیان کی زبردست تحسین

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے نو منتخب امریکی صدر کے اپنے حلف سے پہلے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائے کے لیے سخت جاری کردہ بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔ نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ 20 جنوری کو صدارتی حلف کے بعد وائٹ ہاؤس میں ایک بار پھر اقتدار سنبھالنے والے ہیں۔

انہوں نے منگل کے روز ایک انتباہ کے انداز میں کہا ہے کہ حماس کو چاہیے کہ وہ اسرائیلی یرغمالیوں کو میرے حلف اٹھانے سے پہلے رہا کر دے۔

نیتن یاہو نے اس انداز کے انتباہ کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ نے حماس کو مخاطب کرکے صحیح جگہ پر زور دیا ہے۔ اسرائیلی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے نیتن یاہو نے کہا ٹرمپ نے یرغمالیوں کو رہا کرانے کے لیے حماس پر زور دیا ہے نہ کہ اسرائیلی حکومت پر۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں