وقت مطالعہ
گھنٹہ
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ٹیلی فون پر دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال ہے۔