قطر کا اسرائیل پر غزہ جنگ بندی کی ’مسلسل خلاف ورزی‘ کا الزام

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

حماس کے ٹھکانوں پر کئی مہلک حملوں کے بعد منگل کو جنگ بندی کے اہم ثالث قطر کے حکمران نے اسرائیل پر الزام عائد کیا کہ وہ 11 روز پرانی جنگ بندی کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔

امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد آلِ ثانی نے شوریٰ کونسل کے قانون ساز ادارے سے سالانہ خطاب میں کہا، "ہم فلسطین میں اسرائیل کی تمام خلاف ورزیوں اور طرزِ عمل بالخصوص غزہ کی پٹی کو انسانی زندگی کے لیے غیر موزوں علاقے میں تبدیل کر دینا اور جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کی مذمت کا اعادہ کرتے ہیں"۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں