سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بدھ کو سرکاری دورے پر ایتھوپیا پہنچے، وزارتِ خارجہ نے ایک بیان میں کہا۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ شہزادہ فیصل کی ایتھوپیا کے وزیرِ اعظم ابی احمد علی سے ملاقات متوقع ہے جس میں "خطے میں پیش رفت اور علاقائی امن و استحکام حاصل کرنے کے لیے ہونے والی کوششوں پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔"
-
سعودی عرب کا "مسام" منصوبہ ... یمن میں شہریوں کے تحفظ کے لیے مزید 3,166 بارودی سرنگیں ختم
سعودی عرب میں شاہ سلمان بن عبدالعزیز امدادی مرکز کی جانب سے یمنی اراضی کو بارودی ...
مشرق وسطی -
سوڈان کی وحدت اور سلامتی کے حوالے سے سعودی عرب کے موقف کا اعادہ
مملکت نے مطالبہ کیا ہے کہ ریپڈ سپورٹ فورسز انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو فوری طور ...
مشرق وسطی -
پاکستان اور سعودی عرب انسداد دہشت گردی کے لیے سکیورٹی انتظامات بڑھانے پر متفق
پاکستان اور سعودی عرب نے منگل کے روز اس امر پر اتفاق کیا ہے کہ دونوں ملک انسداد ...
پاكستان