وزیر خارجہ بلاول بھٹو انڈیا میں شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کریں گے

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 4-5 مئی کو بھارت میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔

اے این آئی نیوز ایجنسی نے جمعرات کو پاکستان کی وزارت خارجہ کے حوالے سے یہ خبر دی ہے۔

''ایس سی او'' سیاسی اور سلامتی تعاون کے لیے ایک علاقائی بلاک ہے جس کے ارکان میں روس، چین، ہندوستان اور پاکستان شامل ہیں۔

اے این آئی کے مطابق وزرائے خارجہ کی میٹنگ مغربی ہندوستان کی ساحلی ریاست گوا میں ہو گی۔

مقبول خبریں اہم خبریں