طلباء کے احتجاج کے جواب میں طالبان نے ایک ہفتے کے لیے یونی ورسٹیاں بند کر دیں طلباء کے احتجاج کے جواب میں طالبان نے ایک ہفتے کے لیے یونی ورسٹیاں بند کر دیں
افغانستان میں طلبا کی خواتین کے ساتھ یکجہتی کے جواب میں طالبان نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کے خلاف طلبا...
بين الاقوامى
افغانستان: طالبات کے ساتھ اظہار یکجہتی میں طلبا کا امتحانات اور تعلیمی عمل کا بائیکاٹ افغانستان: طالبات کے ساتھ اظہار یکجہتی میں طلبا کا امتحانات اور تعلیمی عمل کا بائیکاٹ
کل ہفتے کے روز افغان طلبا نے ملک میں حکمران طالبان کے ملک میں لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کے فیصلے کے خلاف احتجاج میں شامل ہوئے۔ایک...
بين الاقوامى
افغان طالبان کی لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کے بعد خواتین کی ملازمت پربھی پابندی افغان طالبان کی لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کے بعد خواتین کی ملازمت پربھی پابندی
افغانستان میں طالبان انتظامیہ نے ہفتے کو تمام مقامی اور غیر ملکی غیر سرکاری تنظیموں (این جی اوز) کو حکم دیا ہے کہ وہ خواتین...
بين الاقوامى
طالبان کا این جی اوز کو اپنی ملازمہ خواتین کے کام پرآنے پرپابندی عاید کرنے کا حکم طالبان کا این جی اوز کو اپنی ملازمہ خواتین کے کام پرآنے پرپابندی عاید کرنے کا حکم
افغانستان کی وزارت اقتصادیات کے ایک خط کے مطابق طالبان کے زیرانتظام انتظامیہ نے ہفتے کے روز تمام مقامی اور غیرملکی غیرسرکاری...
بين الاقوامى
طالبان کا لڑکیوں کی تعلیم سے انکار شریعت سے متصادم ہے: جامعہ الازھر طالبان کا لڑکیوں کی تعلیم سے انکار شریعت سے متصادم ہے: جامعہ الازھر
شیخ الازہر احمد الطیب نے افغانستان میں لڑکیوں اور خواتین سے متعلق دنیا کو ایک پیغام دیا ہے۔ اس پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ...
بين الاقوامى
افغان خواتین کے ساتھ طالبان کا سلوک ’انسانیت مخالف جرم‘ہوسکتا ہے:گروپ 7 افغان خواتین کے ساتھ طالبان کا سلوک ’انسانیت مخالف جرم‘ہوسکتا ہے:گروپ 7
دنیا کے سات بڑے صنعتی ملکوں کے وزرائے خارجہ نے کہا ہےکہ افغانستان میں خواتین اور لڑکیوں کے ساتھ طالبان کا سلوک ’’انسانیت کے خلاف...
بين الاقوامى
کابل پابندیوں کے بعد مغربی تعلیم یافتہ خواتین نے گھروں کے تہہ خانوں میں جم کھول لیے کابل پابندیوں کے بعد مغربی تعلیم یافتہ خواتین نے گھروں کے تہہ خانوں میں جم کھول لیے
افغانستان میں طالبان حکومت کی طرف سے خواتین کے پارکوں اور جم میں جانے پر عاید کی گئی پابندی کے بعد خفیہ تہہ خانوں میں جم قائم کرنا...
بين الاقوامى
افغانستان میں خواتین کو تعلیم سے روکنا انسانیت کے خلاف جرم ہے: یورپی یونین افغانستان میں خواتین کو تعلیم سے روکنا انسانیت کے خلاف جرم ہے: یورپی یونین
ایسے اقدامات سے طالبان خود کو افغان آبادی اور عالمی برادری سے مزید الگ تھلگ کر رہے: یورپی یونین
بين الاقوامى
طالبان کی جامعات میں لڑکیوں کی تعلیم پرپابندی کے بعد طلبا کا طالبات سے اظہار یکجہتی طالبان کی جامعات میں لڑکیوں کی تعلیم پرپابندی کے بعد طلبا کا طالبات سے اظہار یکجہتی
افغانستان میں طالبان کی جانب سے لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کے خلاف طالب علموں کا ایک جرات مندانہ اقدام سامنے آیا جس پر طالبات بھی...
بين الاقوامى
طالبان کی جانب سے یونی ورسٹی کی تعلیم پرپابندی کے بعد طالبات پھوٹ پھوٹ کر رو پڑیں طالبان کی جانب سے یونی ورسٹی کی تعلیم پرپابندی کے بعد طالبات پھوٹ پھوٹ کر رو پڑیں
افغانستان میں طالبان کی سخت گیرحکومت کی طرف سے طالبات کو یونی ورسٹیوں میں تعلیم سے روکے جانے کے احکامات کے بعد طالبات شدید صدمے...
بين الاقوامى
طالبان کی محرم کے بغیر بازار جانے  والی خاتون کو کوڑے مارنے کی ویڈیو جاری طالبان کی محرم کے بغیر بازار جانے والی خاتون کو کوڑے مارنے کی ویڈیو جاری
افغان میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ "طالبان" تحریک کے ارکان نے صوبہ تخار میں ایک خاتون کو کوڑے مارے۔ اسے یہ سزا مرد محرم کے بغیربازار...
بين الاقوامى
حناکھراورطالبان قیادت کا سلامتی سے متعلق اموراور دوطرفہ اقتصادی تعاون پرتبادلہ خیال حناکھراورطالبان قیادت کا سلامتی سے متعلق اموراور دوطرفہ اقتصادی تعاون پرتبادلہ خیال
پاکستان کی وزیرمملکت برائے امورِخارجہ حناربانی کھرنے منگل کے روز کابل کا ایک روزہ دورہ کیا ہے جہاں انھوں نے افغان طالبان کی قیادت...
پاكستان
افغانستان:طالبان کی14 مجرموں کوکوڑے مارنے کی پہلی مرتبہ تصدیق  افغانستان:طالبان کی14 مجرموں کوکوڑے مارنے کی پہلی مرتبہ تصدیق 
افغانستان میں ایک عدالت کے حکم پربدھ کے روزتین خواتین اور11مردوں کو کوڑے مارے گئے ہیں۔انھیں چوری اور’اخلاقی جرائم‘ کا مرتکب...
بين الاقوامى
طالبان کے افغانستان میں 19 افراد کو مختلف جرائم پرسرِعام کوڑے پڑگئے! طالبان کے افغانستان میں 19 افراد کو مختلف جرائم پرسرِعام کوڑے پڑگئے!
طالبان کی سپریم کورٹ نے پیر کے روز اطلاع دی ہے کہ رواں ماہ افغانستان کے شمال مشرقی صوبہ تخارمیں 19 افراد کو سرعام کوڑے مارے گئے...
بين الاقوامى
طالبان سیکورٹی فورسز نے داعش خراسان کے 6 ارکان کو ہلاک کر دیا طالبان سیکورٹی فورسز نے داعش خراسان کے 6 ارکان کو ہلاک کر دیا
ہلاک ہونے والے مسجد اور تعلیمی ادارے پر دو بڑے حملوں میں ملوث تھے
بين الاقوامى
امریکی ویزا قوانین میں تبدیلی، بعض طالبان ارکان کے ویزوں پر پابندی لگ گئی امریکی ویزا قوانین میں تبدیلی، بعض طالبان ارکان کے ویزوں پر پابندی لگ گئی
امریکی فیصلہ دوطرفہ تعلقات کی پیش رفت میں رکاوٹ بنے گا: افغان وزارت خارجہ
بين الاقوامى
ایران میں ہلاک ہونے والی لڑکی کے حق میں افغانی خواتین کا احتجاج ایران میں ہلاک ہونے والی لڑکی کے حق میں افغانی خواتین کا احتجاج
طالبان سکیورٹی اہلکاروں نے ہوائی فائرنگ کرکے منتشر کر دیا
بين الاقوامى