ایرانی ملیشیاؤں کا عراقی سیکورٹی اداروں میں بڑا اثر و رسوخ ہے: پینٹاگان ایرانی ملیشیاؤں کا عراقی سیکورٹی اداروں میں بڑا اثر و رسوخ ہے: پینٹاگان
امریکی وزارت دفاع (پینٹاگان) نے ایک نئی رپورٹ میں پہلی مرتبہ علانیہ طور پر انکشاف کیا ہے کہ عراق میں امریکا کی مخالف ایرانی...
مشرق وسطی
 حوثیوں کے لیے ایرانی ہتھیاروں کی دو کھیپیں ضبط کی گئیں : امریکی وزارت انصاف  حوثیوں کے لیے ایرانی ہتھیاروں کی دو کھیپیں ضبط کی گئیں : امریکی وزارت انصاف
امریکی وزارت انصاف نے آج بدھ کے روز بتایا ہے کہ بحیرہ عرب میں ایرانی ہتھیاروں کی دو کھیپوں کو ضبط کیا گیا۔ وزارت کی جانب سے جاری...
صفحة اول
بغداد کے اچانک دورے پر اسماعیل قآنی کی محمد الحلبوسی سے ملاقات بغداد کے اچانک دورے پر اسماعیل قآنی کی محمد الحلبوسی سے ملاقات
ایران کے سرکاری میڈیا نے اعلان کیا ہے کہ قدس فورس کے کمانڈر اسماعیل قآنی تقدم اتحاد کے سربراہ محمد الحلبوسی سے ملاقات کریں گے اور...
مشرق وسطی
بائیڈن نے ایران کے خلاف بائیڈن نے ایران کے خلاف "قومی ایمرجنسی" میں مزید ایک سال کی توسیع کر دی
امریکی صدر جو بائیڈن نے منگل کو ایرانی حکومت کے خلاف "قومی ایمرجنسی" میں مزید ایک سال کی توسیع کی منظوری دی ہے۔وائٹ ہاؤس نے ایک...
بين الاقوامى
امریکی سینیٹر کا شام میں امریکی فوج پر حملے میں ایران کے ملوث ہونے کا الزام امریکی سینیٹر کا شام میں امریکی فوج پر حملے میں ایران کے ملوث ہونے کا الزام
ایک امریکی سینیٹر نے ایران پر الزام عائد کیا کہ وہ شام میں امریکی افواج پر براہ راست حملے کا ذمے دار ہے۔کانگریس میں امریکی انٹیلی...
بين الاقوامى
پاسداران انقلاب نے ایرانی ساختہ میزائل دیر الزور سے الرقہ منتقل کردیے پاسداران انقلاب نے ایرانی ساختہ میزائل دیر الزور سے الرقہ منتقل کردیے
گذشتہ گھنٹوں کے دوران ایرانی پاسداران انقلاب کی وفادار ملیشیا نے ایرانی ساختہ "برکان H2" میزائلوں کی بڑی تعداد مشرقی دیر الزور کے...
بين الاقوامى
خطے میں ایران کے ساتھ کشیدگی ، امریکا نئی ڈرون فورس تعینات کرے گا خطے میں ایران کے ساتھ کشیدگی ، امریکا نئی ڈرون فورس تعینات کرے گا
بحرین میں موجود امریکی بحریہ کے پانچویں بیڑے کے اعلان کے مطابق وہ ایک نئی فورس تعینات کرے گا جس میں ڈرون طیارے شامل ہوں گے۔ یہ...
بين الاقوامى
’سی آئی اے‘ چیف  کا ایران کے معاملے پربات چیت کے لیے اسرائیل کا دورہ ’سی آئی اے‘ چیف کا ایران کے معاملے پربات چیت کے لیے اسرائیل کا دورہ
اسرائیلی حکام نے بتایا کہ امریکی سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی "CIA" کے ڈائریکٹر بل برنز آج منگل کو اسرائیل کے دورے پر تل ابیب پہنچ رہے...
بين الاقوامى
ایران کو اپنی معاندانہ سرگرمیوں کی قیمت چکانا ہوگی: اسرائیلی وزیراعظم ایران کو اپنی معاندانہ سرگرمیوں کی قیمت چکانا ہوگی: اسرائیلی وزیراعظم
اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے کہا ہے کہ ایران خطے کے استحکام کے لیے واضح خطرہ ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایران کو اس کی معاندانہ...
مشرق وسطی
الحشد ملیشیا کے سربراہ کا ’پاسداران انقلاب‘ عراقی ایڈیشن کی تیاری پر زور الحشد ملیشیا کے سربراہ کا ’پاسداران انقلاب‘ عراقی ایڈیشن کی تیاری پر زور
عراقی پاپولر موبلائزیشن فورسز ’الحشد‘ کے سربراہ فالح الفیاض نے ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف حسین سلامی سے ملاقات کے...
مشرق وسطی
خطے میں ایران کے جارحانہ اقدامات روکنے کے لیے امریکا اور برطانیہ متفق خطے میں ایران کے جارحانہ اقدامات روکنے کے لیے امریکا اور برطانیہ متفق
برطانوی وزیر خارجہ ڈومینک راب نے کل بدھ کو کہا کہ ہے برطانیہ اور امریکا حال ہی میں بحیرہ عرب میں ’’ مرسر اسٹریٹ ‘‘ ٹینکر پر ایرانی...
بين الاقوامى
شام میں اسرائیلی فضائی حملے میں پانچ ایران نواز جنگجو ہلاک شام میں اسرائیلی فضائی حملے میں پانچ ایران نواز جنگجو ہلاک
شام میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے سیرن آبزر ویٹری نے بتایا ہے کہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب شام کے جنوب مشرقی علاقے...
بين الاقوامى
عراق میں امریکی سفارت خانے پر راکٹ اور شام میں ڈرون حملے ناکام بنا دیے گئے عراق میں امریکی سفارت خانے پر راکٹ اور شام میں ڈرون حملے ناکام بنا دیے گئے
بغداد میں امریکی سفارت خانے کے فضائی دفاعی نظام نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب عراقی دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں ہونے والے...
بين الاقوامى
شام اور عراق میں امریکی حملوں کے بعد الحشد ملیشیا کی بدلہ لینے کی دھمکی شام اور عراق میں امریکی حملوں کے بعد الحشد ملیشیا کی بدلہ لینے کی دھمکی
شام میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے گروپ’سیرین آبزر ویٹری‘ کے مطابق عراق اور شام کی سرحد پر اتوار کی شب ایرانی حمایت یافتہ...
مشرق وسطی
ایران سے بھاری مقدار میں منشیات بحرین سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی ایران سے بھاری مقدار میں منشیات بحرین سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی
بحرین میں حکام نے بتایا ہے کہ ایران گذشتہ پندرہ برس کے دوران میں منشیات بحرین اسمگل کرنے والا مرکزی ذریعہ ہے اور یہ سلسلہ ابھی تک...
بين الاقوامى
شام اور عراق میں ایران نواز ملیشیاؤں پر امریکا کے ’’ناگزیر اہدافی‘‘ فضائی حملے شام اور عراق میں ایران نواز ملیشیاؤں پر امریکا کے ’’ناگزیر اہدافی‘‘ فضائی حملے
شام میں عراق کے ساتھ سرحد پر امریکی فضائی حملوں میں ایران نواز گروپوں کے کم از کم 5 ارکان ہلاک ہو گئے۔ یہ بات آج پیر کو شام میں...
بين الاقوامى
عراق میں ایرانی پراکسی ملیشیائیں امریکا کے لیے خطرہ ہیں: نیویارک ٹائمز عراق میں ایرانی پراکسی ملیشیائیں امریکا کے لیے خطرہ ہیں: نیویارک ٹائمز
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں عراق میں ایرانی ایجنٹوں کی وجہ سے امریکا کو درپیش بڑھتے ہوئے خطرے سے...
بين الاقوامى