اسرائیلی وزیر خزانہ فلسطین اتھارٹی کو محصولات کی آمدن سے ادائیگی کے مخالف اسرائیلی وزیر خزانہ فلسطین اتھارٹی کو محصولات کی آمدن سے ادائیگی کے مخالف
شدت پسند اسرائیلی وزیر خزانہ نے فلسطین اتھارٹی کو مغربی کنارے سے اکٹھے کیئے گئے محصولات کی آمدن میں سے ادائیگی کی مخالفت...
مشرق وسطی
سفارتی تعلقات منقطع کرنے کے بعد جنوبی امریکی ممالک پر اسرائیل کی تنقید سفارتی تعلقات منقطع کرنے کے بعد جنوبی امریکی ممالک پر اسرائیل کی تنقید
بولیویا، چلی اور کولمبیا نے غزہ میں حماس کے خلاف اسرائیلی فوجی کارروائیوں پر احتجاج کرنے کے لیے سفارتی اقدامات کا ایک سلسلہ شروع...
بين الاقوامى
حماس کو مرنا ہے یا سرنڈر کرنا ہے، تیسری کوئی آپشن نہیں : اسرائیلی وزیر دفاع کا انتباہ حماس کو مرنا ہے یا سرنڈر کرنا ہے، تیسری کوئی آپشن نہیں : اسرائیلی وزیر دفاع کا انتباہ
جنگ بندی نہیں کی جائے گی ۔ آخری فتح تک حملے جاری رہیں گے: نیتن یاہو
مشرق وسطی
پاکستان کی غزہ میں جبالیہ کیمپ پر اسرائیلی حملے کی مذمت، فوری جنگ بندی کا مطالبہ پاکستان کی غزہ میں جبالیہ کیمپ پر اسرائیلی حملے کی مذمت، فوری جنگ بندی کا مطالبہ
پاکستان نے غزہ کے جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل کے 'وحشیانہ حملے' کی شدید مذمت کرتے ہوئے عام شہریوں کے مزید قتل عام کو روکنے کے...
پاكستان
شرقِ اوسط کی جنگ میں شدت، اقوامِ متحدہ کو تشویش شرقِ اوسط کی جنگ میں شدت، اقوامِ متحدہ کو تشویش
اقوامِ متحدہ کے سربراہ نے منگل کو کہا کہ وہ اسرائیل اور حماس کے درمیان بڑھتے ہوئے تنازعے سے "سخت پریشان" ہیں جبکہ اقوامِ متحدہ کی...
بين الاقوامى
جبالیہ کیمپ پر فضائی حملہ اسرائیل کے جنگی جرائم کی واضح مثال ہے: وزیراعظم جبالیہ کیمپ پر فضائی حملہ اسرائیل کے جنگی جرائم کی واضح مثال ہے: وزیراعظم
نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے غزہ میں شہریوں کے خلاف بڑھتی ہوئی اسرائیلی بربریت اور جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
پاكستان
پہلی بار اسرائیل کے نئے فضائی دفاعی نظام 'ایرو' کا استعمال پہلی بار اسرائیل کے نئے فضائی دفاعی نظام 'ایرو' کا استعمال
اسرائیل نے پہلی مرتبہ میزائل کو روکنے والا 'ایرو' فضائی دفاعی نظام استعمال کیا ہے۔
مشرق وسطی
غزہ سے 81  انتہائی زخمی فلسطینی آج مصر منتقل ہوں گے غزہ سے 81 انتہائی زخمی فلسطینی آج مصر منتقل ہوں گے
صحرائے سینا میں فیلڈ ہسپتال کی تیاریاں
بين الاقوامى
حماس نے 400 کلومیٹرلمبی سرنگیں بنارکھی ہیں, گاڑیاں اور موٹرسائیکل بھی چل سکتے ہیں حماس نے 400 کلومیٹرلمبی سرنگیں بنارکھی ہیں, گاڑیاں اور موٹرسائیکل بھی چل سکتے ہیں
زمینی حملہ اسرائیل کو ذلت آمیز شکست سے دوچار ہوگی:چیف آف سٹاف ایران
مشرق وسطی
غزہ میں انسانی بنیادوں پرجنگ بندی ناگزیرہوچکی:اردنی فرمانروا کا امریکی صدر کو پیغام غزہ میں انسانی بنیادوں پرجنگ بندی ناگزیرہوچکی:اردنی فرمانروا کا امریکی صدر کو پیغام
اردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ دوم نے کل منگل کو امریکی صدر جو بائیڈن کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کے دوران اس بات پر زور دیا کہ غزہ...
مشرق وسطی
جنگ کے آغاز کے بعد غزہ پر اسرائیل کی شدید بمباری، انٹرنیٹ مکمل بند جنگ کے آغاز کے بعد غزہ پر اسرائیل کی شدید بمباری، انٹرنیٹ مکمل بند
اسرائیل کی غزہ کی پٹی پر مسلسل 26ویں روز بھی جنگ جاری ہے، اسرائیلی فوج نے غزہ کے ساحلی شہر پر 5 محاذوں سے حملہ کیا۔ اس دوران شدید...
مشرق وسطی
’سعودی عرب غزہ پر اسرائیلی حملے رکوانے کے لیے سفارتی مہم چلا رہا ہے‘ ’سعودی عرب غزہ پر اسرائیلی حملے رکوانے کے لیے سفارتی مہم چلا رہا ہے‘
سعودی کابینہ نے کہا ہے کہ ’سعودی عرب غزہ میں اسرائیلی حملے بند کرانے اور غزہ کے باشندوں تک امدادی سامان کی فراہمی کے لیے بین...
بين الاقوامى
سعودی وزیردفاع شہزادہ خالد بن سلمان کادورہ امریکہ,امریکی قومی سلامتی کے مشیرسے ملاقات سعودی وزیردفاع شہزادہ خالد بن سلمان کادورہ امریکہ,امریکی قومی سلامتی کے مشیرسے ملاقات
علاقے اور دنیا میں 'ڈویلپ منٹس 'پر تبادلہ خیال، ملاقات میں غزہ میں جنگی اور معصوم شہریوں کے تحفظ پر زور دیا
بين الاقوامى
القسام بریگیڈز کا غزہ کے جنوبی محاذ پر اسرائیلی افواج کے ساتھ جھڑپوں کا دعویٰ القسام بریگیڈز کا غزہ کے جنوبی محاذ پر اسرائیلی افواج کے ساتھ جھڑپوں کا دعویٰ
فلسطینی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے اعلان کیا ہے کہ اس کے جنگجو جنوبی غزہ کی پٹی میں گھسنے والی اسرائیلی فوج کا...
مشرق وسطی
 اسرائیل ۔۔ معاشی ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، حکومت غیر ضروری اخراجات روکے اسرائیل ۔۔ معاشی ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، حکومت غیر ضروری اخراجات روکے
300 معاشی ماہرین نے نیتن یاہو اور وزیر خزانہ کو خط لکھ دیا
مشرق وسطی
سعودی اور لکسمبرگ کے وزرائے خارجہ کا غزہ کی صورتِ حال پر تبادلہ خیال سعودی اور لکسمبرگ کے وزرائے خارجہ کا غزہ کی صورتِ حال پر تبادلہ خیال
سرکاری سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) نے اتوار کو اطلاع دی کہ سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ نے لکسمبرگ...
مشرق وسطی
اردن کا امریکہ سے پیٹریاٹ فضائی دفاعی میزائل تعینات کرنے کا مطالبہ: فوج اردن کا امریکہ سے پیٹریاٹ فضائی دفاعی میزائل تعینات کرنے کا مطالبہ: فوج
اردن کی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم نے امریکی فریق سے کہا کہ وہ پیٹریاٹ فضائی دفاعی میزائل سسٹم کے ذریعے ہمارے دفاعی نظام کو...
مشرق وسطی