اسرائیل کا غزہ پر زمینی حملہ حماس نے پسپا کر دیا، ٹینک اور بلڈوزر بھی تباہ اسرائیل کا غزہ پر زمینی حملہ حماس نے پسپا کر دیا، ٹینک اور بلڈوزر بھی تباہ
فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری بازو القسام بریگیڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے اسرائیل کا غزہ پر زمینی حملہ پسپا کر دیا...
مشرق وسطی
غزہ پر پے در پے اسرائیلی حملے؛ مشرق وسطیٰ میں امریکی مفادات خطرے میں غزہ پر پے در پے اسرائیلی حملے؛ مشرق وسطیٰ میں امریکی مفادات خطرے میں
امریکہ کو اس بات کا خوف محسو س ہونے لگا ہے کہ فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے ساتھ اسرائیلی جنگ مشرق وسطیٰ میں پھیل سکتی ہے۔ جس...
بين الاقوامى
مشرق وسطیٰ میں امریکی فوج الرٹ، پلان بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟ مشرق وسطیٰ میں امریکی فوج الرٹ، پلان بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟
7 اکتوبر کو شروع ہونے والے فلسطین ۔ اسرائیل تنازعے کے بڑھتے ہوئے خدشات کےجلو میں خطے میں متعدد "ایرانی حمایت یافتہ" ملیشیاؤں کے...
مشرق وسطی
 فلسطین کے معاملے پر سعودی عرب قیادت کرے تو بھرپور اثر ہوتا ہے، ملائیشین وزیراعظم فلسطین کے معاملے پر سعودی عرب قیادت کرے تو بھرپور اثر ہوتا ہے، ملائیشین وزیراعظم
ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم نے غزہ کی صورتحال کو ’پاگل پن‘ قرار دیتے ہوئے تنبیہہ کی ہے کہ دنیا مغربی قیادت کی منافقت سے...
بين الاقوامى
سعودی وزیر دفاع کا اپنے فرانسیسی ہم منصب سے غزہ میں امن مساعی پر تبادلہ خیال سعودی وزیر دفاع کا اپنے فرانسیسی ہم منصب سے غزہ میں امن مساعی پر تبادلہ خیال
سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز نے ہفتے کے روز فرانسیسی مسلح افواج کے وزیر سیبسٹین لیکورنو کے ساتھ غزہ...
مشرق وسطی
غزہ پر زمینی حملے پر دوسرے مزاحمتی جنگجو بیٹھے نہیں رہیں گے: حزب اللہ نائب سربراہ غزہ پر زمینی حملے پر دوسرے مزاحمتی جنگجو بیٹھے نہیں رہیں گے: حزب اللہ نائب سربراہ
زمینی جنگ شروع ہوئی تو مزاحمت کار اسرائیلیوں کا قبرستان بنادیں گے
مشرق وسطی
غزہ میں جنگ بندی ۔۔۔ روس سلامتی کونسل کا پھر اجلاس بلائے گا: روسی نائب مندوب غزہ میں جنگ بندی ۔۔۔ روس سلامتی کونسل کا پھر اجلاس بلائے گا: روسی نائب مندوب
روس نے غزہ پر جاری اسرائیلی بمباری سے پیدا شدہ صورت حال کے بارے میں غور کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ایک اور اجلاس بلانے...
بين الاقوامى
ترک صدر طیب ایردوآن کا حماس قائد اسماعیل ہنیہ سے فون پر تبادلہ خیال ترک صدر طیب ایردوآن کا حماس قائد اسماعیل ہنیہ سے فون پر تبادلہ خیال
صدر نے انقرہ کی غزہ کے لیے کوششوں سے آگاہ کیا: ایوان صدر ترکیہ
بين الاقوامى
اسرائیلی فوج کی حملے تیز کرنے کی ایک اور دھمکی اسرائیلی فوج کی حملے تیز کرنے کی ایک اور دھمکی
دوسروں کے مطابق نہیں، بہترین ترین تیاری کے تقاضوں کے مطابق آگے بڑھیں گے: اسرائیلی فوجی ترجمان
مشرق وسطی
لندن میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی، ایک لاکھ مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے لندن میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی، ایک لاکھ مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے
فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے، غزہ کا محاصرہ اور بمباری ختم کرنے کا مطالبہ
بين الاقوامى
زمینی حملے کی تیاری کا جائزہ لینے کے لیے اسرائیلی وزیر دفاع کا غزہ کی سرحد کا دورہ زمینی حملے کی تیاری کا جائزہ لینے کے لیے اسرائیلی وزیر دفاع کا غزہ کی سرحد کا دورہ
اسرائیل اور فلسطینی دھڑوں کے درمیان جنگ اپنے تیسرے ہفتے میں داخل ہونے کے بعد، آج ہفتے کے روز وزیر دفاع یوآو گیلنٹ فوجی حکام سے...
مشرق وسطی
اسرائیل کی غزہ پر بمباری جاری، حماس کے ہیڈ کوارٹر نشانے پر اسرائیل کی غزہ پر بمباری جاری، حماس کے ہیڈ کوارٹر نشانے پر
غزہ میں اسرائیلی فوج اور فلسطینی مزاحتمی گروپوں کے درمیان جنگ تیسرے ہفتے میں داخل ہو رہی ہے۔ ہفتے کے روز فلسطینی محکمہ صحت نے...
مشرق وسطی
غزہ میں ٹرکوں کا داخلہ زندگی اور موت کا کھیل ہے: گوتیریس غزہ میں ٹرکوں کا داخلہ زندگی اور موت کا کھیل ہے: گوتیریس
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے رفح کراسنگ پر ایک تقریر میں اعلان کیا کہ سپلائی کے ٹرک جلد از جلد غزہ میں داخل ہوں...
مشرق وسطی
غزہ پر جاری اسرائیلی جنگ نسلی تطہیر کا غیر مسبوق جرم ہے: فلسطینی وزارت خارجہ غزہ پر جاری اسرائیلی جنگ نسلی تطہیر کا غیر مسبوق جرم ہے: فلسطینی وزارت خارجہ
فلسطینی وزارت خارجہ نے جمعرات کو کہا ہے کہ جنگ کو طول دینے سے اسرائیل کو غزہ کی پٹی بہ شمول اس میں موجود افراد کو تباہ کرنے کےلیے...
مشرق وسطی
غزہ کے ہسپتال میں مہلک دھماکے کے بعد مغربی کنارے میں مظاہرے پھوٹ پڑے غزہ کے ہسپتال میں مہلک دھماکے کے بعد مغربی کنارے میں مظاہرے پھوٹ پڑے
مظاہرین نے ’’آزادی ، آزاد فلسطین‘‘ کے فلک شگاف نعرے لگائے
مشرق وسطی
غزہ پر اسرائیلی بمباری جاری، گھروں پرحملے، تین رہائشی ٹاور بم سے اڑانے کی دھمکی غزہ پر اسرائیلی بمباری جاری، گھروں پرحملے، تین رہائشی ٹاور بم سے اڑانے کی دھمکی
اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان کشیدگی دوسرے ہفتے میں جاری ہے، غزہ پر مسلسل اسرائیلی بمباری اور گھروں اور رہائشی عمارتوں کو نشانہ...
مشرق وسطی
غزہ میں شہریوں کو نشانہ بنانا گھناؤنا جرم اور وحشیانہ حملہ ہے: سعودی ولی عہد غزہ میں شہریوں کو نشانہ بنانا گھناؤنا جرم اور وحشیانہ حملہ ہے: سعودی ولی عہد
سعودی پریس ایجنسی’ایس پی اے‘ کے مطابق بدھ کے روز سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے زور دے کر کہا ہے کہ غزہ میں شہریوں کو نشانہ...
مشرق وسطی