بغداد میں موجود امریکی سفارتی عملے کی منتقلی شروع
150 امریکی میرینز کی بغداد آمد
بغداد: امریکی نجی کنٹریکٹرز محفوظ مقامات پر منتقل
منتقلی کی وجہ داعش کی پیش قدمی بنی، امریکی حکام کی تصدیق
فلسطینی حکومت کے حق میں امریکی بیان پر اسرائیل مایوس
امریکی بیان سے ہمیں سخت مایوسی ہوئی ہے: اسرائیلی حکام
بحران سے نکلنے کیلیے عبوری حکومت قائم کی جائے: جنرل حفتر
لیبیا کے سرکش جرنیل نے سپریم جوڈیشل کونسل سے مطالبہ کر دیا
دو فلسطینیوں کی شہادت، تحقیقات کرائی جائیں: عالمی برادری
تحقیقات اسرائیل خود شروع کرائے، امریکا، شفاف تحقیقات ضروری ہیں: اقوام متحدہ
یمن: امریکی سفارتی سرگرمیاں معطل
سفارتی آپریشنز یورپی مفادات پر حملوں کے باعث معطل کیے: جین پاسکی