Lockheed Martin’s logo during Japan Aerospace 2016 air show in Tokyo on October 12, 2016. (Reuters)

امریکی کمپنی 'لاک ہیڈ مارٹن' سعودی عرب کو 'تھاڈ دفاعی نظام' فراہم کرے گی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

امریکا کی دفاعی آلات اور اسلحہ تیار کرنے والی کمپنی 'لاک ہیڈ مارٹن' سعودی عرب کے ساتھ ایک نیا معاہدہ کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے جس کے تحت سعودی عرب ایک ارب 48 کروڑ ڈالر مالیت کا 'تھاڈ دفاعی' نظام خریدے گا۔

کمپنی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ معاہدے میں تبدیلی کے بعد اسے سعودی عرب کی ضروریات کے مطابق دفاعی نظام میں تبدیلیاں کرنا ہوں گی۔ نئے معاہدے کے بعد اس ڈیل کی قیمت پانچ ارب 36 کروڑ ڈالر تک پہنچ جائے گی۔

العربیہ کی تازہ خبریں Google News کے ذریعے حاصل کریں

اسی بارے میں