روس اور سعودی عرب کا مشترکہ خلائی تحقیقاتی معاہدہ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سعودی عرب کی حکومت اور روس نے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت دونوں ملک مشترکہ خلائی تحقیقات اور امن مقاصد کے لیے سائنسی تحقیقات میں مل کر کام کریں گے۔

العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق سعودی کابینہ نے روس کے ساتھ خلائی تحقیقات میں مشترکہ تحقیقات کی منظوری دے دی ہے۔

کابینہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب کی حکومت نے وزیر برائے توانائی، صنعت اور معدنیات کی فراہم کردہ معلومات کے بعد خلائی تحقیقات میں روس کے ساتھ مل کر کام کرنے کی توثیق کی گئی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ روس کے ساتھ خلائی تحقیقات میں معاہدہ شاہی فرمان کے تحت عمل میں آیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں