گزشتہ مئی میں سلطنت عمان کے ساحل کے قریب آبنائے ہرمز میں موجود جہاز اور کشتیاں (آرکائیو فوٹو - روئٹرز)

عمان کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر کو نا معلوم فضائی ہتھیار لگا : برطانوی میری ٹائم اتھارٹی

عملہ محفوظ ہے... اور ٹینکر اپنی اگلی منزل کی بندرگاہ کی جانب سفر جاری رکھے ہوئے ہے

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز اتھارٹی نے آج ہفتے کے روز بتایا ہے کہ سلطنت عمان کے ساحل کے قریب ایک آئل ٹینکر کے اگلے بائیں حصے میں ایک نا معلوم داغا گیا ہتھیار لگا ہے۔

اتھارٹی نے مزید کہا کہ یہ واقعہ جمعے کو عمان کے مشرق میں چھ سمندری میل کے فاصلے پر پیش آیا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ عملہ محفوظ ہے اور کسی بھی ماحولیاتی اثرات کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ مزید یہ کہ ٹینکر اپنی اگلی منزل کی بندرگاہ کی طرف رواں دواں ہے۔

العربیہ کی تازہ خبریں Google News کے ذریعے حاصل کریں

اسی بارے میں