سعودی عرب اور فرانس کا علاقائی اور بین الاقوامی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے آج ریاض میں فرانس کے وزیر برائے امور خارجہ جان نوبل بارو سے ملاقات کی۔

ملاقات میں دونوں ملکوں کے بیچ تعلقات کا جائزہ لیا گیا اور انھیں مضبوط بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال ہوا تا کہ مشترکہ مفادات اور امنگوں کو پورا کیا جا سکے۔

علاوہ ازیں دونوں شخصیات کی گفتگو میں علاقائی اور بین الاقوامی تازہ ترین پیش رفت اور امن و استحکام پر اس کے اثرات بھی زیر بحث آئے۔

العربیہ کی تازہ خبریں Google News کے ذریعے حاصل کریں

اسی بارے میں